نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    ارے بھائی، اس میں ہرگز کوئی اعتراض نہیں تھا۔ آپ یہاں بھی شاہنواز عامر کے نام سے ہیں اور دوسرے فورم پر بھی۔ اللہ کرے آپ 1000 فورمز کے رکن بنیں۔ مجھے اس سے کوئی اعتراض نہیں۔ میری پوسٹ یہ رہی مقصد صرف اتنا تھا کہ آپ نے لکھا کہ تو میں نے اس حوالے سے لکھا کہ آپ چونکہ پہلے بھی شیئر کر چکے ہیں تو عین...
  2. قیصرانی

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    آپ میری تحریر یا پوسٹ کو یہاں لکھ سکتے ہیں کہ اس میں قابلِ اعتراض بات کیا ہے؟
  3. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    تھیم تو پسند آئی ہے لیکن خاطرخواہ تصویر نہیں لے سکا ابھی :)
  4. قیصرانی

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    آپ نے بتایا تھا کہ آپ نے یہ تحریر کہیں دیکھی اور شیئر کر دی۔ وہی تحریر آپ اس سے پہلے یونہی ڈاٹ کام پر شیئر کر چکے ہیں اور اس کے علاوہ ایک اور ویب سائٹ کا لنک بھی دیا تھا کہ وہاں بھی آپ شیئر کر چکے ہیں۔ مجھے بخدا اس طرح کی شیئرنگ پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تاہم یہ ذمہ داری لے لینی چاہئے کہ آپ اس...
  5. قیصرانی

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    بس جی، چونکہ گواہی آپ کے دھاگے سے متعلق تھی، آنا ہی پڑا :bighug:
  6. قیصرانی

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    حق کے ہجے درست نہیں۔ حق کے درست ہجے ایسے ہیں: گ و ا ہ ی باقی درست لکھا :laugh:
  7. قیصرانی

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    خواجہ، گواہ، ڈڈو تو نہیں تھے اس کے کی ورڈز؟ :LOL:
  8. قیصرانی

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    بالکل بھی نہیں۔ اب تو باقاعدہ آستین سے پکڑ کر (ٹیگ کر کے) بلا لیا جاتا ہے :)
  9. قیصرانی

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    اس لئے کہ نین بھائی کی گواہی اور کس نے دینی :)
  10. قیصرانی

    ایسا کیوں ہے؟

    جی سمجھ گیا۔ لیکن اس کیبل کو ہر چھ ماہ بعد بدلنے کی بات سمجھ نہیں آئی۔ کیا سسٹم کھلا ہوتا ہے؟ یا بند رکھتے ہیں؟ یعنی سی پی یو (ڈبہ) کا کور؟
  11. قیصرانی

    افریقہ میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

    یہ ایک لنک ہے جس کے مطابق یہ دوسرا لنک ہے جس کے مطابق
  12. قیصرانی

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    ڈی ایکٹیویٹ یعنی غیر فعال :)
  13. قیصرانی

    افریقہ میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

    تو اس بارے بھی تفصیل سے سرچ کیجئے نا، ایک بے گناہ انسان کی جان ساری انسانیت کے برابر ہے نا؟
  14. قیصرانی

    افریقہ میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

    پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے عنوان غلط لکھا ہے۔ پورے براعظم افریقہ میں ایسا کچھ نہیں ہو رہا۔ دوسری بات یہ ہے کہ افریقہ کے چند ممالک میں ہی گڑبڑ ہے جہاں ہر مذہب کے نام لیوا دوسروں پر حملے کرتے ہیں۔ تیسری بات یہ ہے کہ آپ بتائیے کہ آپ نے میری تحریر پوری طرح پڑھی؟ گوگل کر کے دیکھا کہ بکر حرام والے کیا...
  15. قیصرانی

    افریقہ میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

    آپ گوگل پر "بکر حرام" کو تلاش کر لیجئے۔ اسلام کے نام پر کیا کرتے ہیں، آسانی رہے گی مقابلہ کرنے میں :) کہنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ دونوں اطراف سے ظلم ہوتا ہے :)
  16. قیصرانی

    ایسا کیوں ہے؟

    برادرم، کمپیوٹر کی پروسیسنگ سپیڈ جو آپ نے بتائی ہے، وہ گیگا ہرٹز ہے، نہ کہ گیگا بائٹ۔ جی بی یعنی گیگا بائٹ یا گیگا بٹ، ڈیٹا کی مقدار کو ظاہر کرتے ہیں جبکہ گیگا ہرٹز پروسیسر کی فریکوئنسی کو ڈیٹا کیبل سے کیا مراد ہے؟ آپ تو میرے بھی ہوش اڑائے دے رہے ہیں :)
  17. قیصرانی

    پڑھ کر سمجھ لیں، یا سمجھ کر پڑھ لیں؟

    پڑھ کر سمجھ لیں، یا سمجھ کر پڑھ لیں؟
  18. قیصرانی

    شیخ عبدالقادر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات

    ایک سپارہ پڑھنے میں اور سمجھ کر پڑھنے میں اگر نصف گھنٹہ بھی لگتا ہو تو 30 سپارے 15 گھنٹے میں ختم ہوتے ہیں۔ ایک رات کا جو واقعہ ہے، اگر وہ عشاء کی نماز کے بعد ہوا ہو، تو اس کا مطلب ہے کہ فجر کی نماز قضاء ہو گئی ہوگی؟ اس کے علاوہ اوپر موجود تحریر میں دیئے گئے سال گنے جائین تو کل 91 سال یہیں بنتے...
  19. قیصرانی

    امریکن پادری کے بیٹے کے اقبول اسلام کی داستان

    دیکھئے محترم، انجیل کا غیر محرف نسخہ آج سے کئی سو سال پہلے کا تھا، عقلی طور پر سوچیں کہ کیا وہ نسخہ چرچ کی لائبریری میں رکھا گیا ہوگا؟ اس کے مصدقہ ہونے کا کیا ثبوت ہے؟ اس طرح کے نسخے تو انتہائی احتیاط سے ریسرچ کے لئے مختص کئے جاتے ہیں شکاگو کے پادری جیمس، ایک مجہول نام ہے۔ کوئی مزید تفصیل ملتی...
  20. قیصرانی

    ضمیر واحد متبسم۔ مشتاق احمد یوسفی

    یہاں کچھ انگریزی مواد ہے ویسے اپنی ایک کتاب جو شاید "زرگزشت" کے نام سے ہے، میں اپنے بارے کچھ بتا چکے ہیں
Top