نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تو جھگڑا ہی کر لیتے ہیں :)

    تو جھگڑا ہی کر لیتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    تو وہی کچھ کر لیں جو میں نے کہا۔ لازمی جھگڑا کرنا ہے؟ :)

    تو وہی کچھ کر لیں جو میں نے کہا۔ لازمی جھگڑا کرنا ہے؟ :)
  3. قیصرانی

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ایک ہی رکن اپنا رکنیتی نام کسی وجہ سے بدل دیتا ہے۔ عین ممکن ہے کہ بے باک کے ساتھ ایسا ہی ہوا ہو :)
  4. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    اتنی بھی سیلانی نہیں۔ اپنے مفاد کے لئے آتی جاتی ہیں، بہانہ سیر کا ہوتا ہے :)
  5. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    جی، نئے اراکین کی تو بات ہی چھوڑیں، آپ تو اتنے عرصے سے رکن ہیں اور آپ نے بھی نہیں بخشا :(
  6. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    تین بار ایویں ای لکھا تو ظاہر ہے کہ اس سے اتفاق کرنا ہی بنتا تھا :) ویسے مجھے یہ کینیڈا گوز زیادہ پسند آئی :)
  7. قیصرانی

    مختصر لطائف

    سب سے آسان فرق تو یہ ہے کہ کبھی ایک صفحے کی تصویر کی تحریر میں چھوٹی سی تبدیلی کر کے دیکھیں اور پھر وہی تبدیلی تحریری پوسٹ میں کر کے دیکھئے۔ اقتباس بھی لے کر دیکھ لیجئے، تلاش کے بارے تو شمشاد بھائی بتا چکے ہیں
  8. قیصرانی

    امریکن پادری کے بیٹے کے اقبول اسلام کی داستان

    میری پوسٹ میں لنک موجود ہے۔ ذرا ماؤس کے پوائنٹر کو دیکھئے
  9. قیصرانی

    اگر کچھ نہ بھی کریں تو بھی وہ کچھ کرنا ہوا :)

    اگر کچھ نہ بھی کریں تو بھی وہ کچھ کرنا ہوا :)
  10. قیصرانی

    افریقہ میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

    طالبان کے لئے اس سے بہتر نام آج تک نہیں مل سکا۔ جزاک اللہ :)
  11. قیصرانی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    بہت اچھا لگا کہ آپ کوشش کر رہی ہیں لکھنے کی۔ فکر نہ کیجئے، جلد ہی ہماری طرح آپ کے ہاتھ اردو کی بورڈ پر رواں ہو جائیں گے۔ یہ فونیٹک کی بورڈ ہے یعنی الف اے کی جگہ پر، بے کے لئے بی، اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے :)
  12. قیصرانی

    ایران کی پاکستان کے اندر فوجی کاروائی کی دھمکی

    برادرم ایچ اے خان ، آپ خاقانِ اعظم کب سے بن گئے :)
  13. قیصرانی

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    حاسدانہ محض ایک دوستانہ اصطلاح ہے جو ہم دونوں باہم استعمال کرتے ہیں :)
  14. قیصرانی

    ایک پیاری سی نیپالی بانسری سماعت فرمائیے

    بچپن میں یعنی اسی کی دہائی میں نیشنل جیوگرافک کی ڈاکومنٹری میں اکثر اختتام کی جانب بانسری کی آواز پسِ پردہ چلتی تھی، وہ آج بھی نہیں بھولتی اور نہ ہی ملتی ہے کہیں سے :(
  15. قیصرانی

    ایران کی پاکستان کے اندر فوجی کاروائی کی دھمکی

    مجھے تو یہ لطیفہ لگ رہا ہے کہ جب محافظ اغوا ہوئے اور ایران کی سرحد عبور ہوئی، اس وقت ایران کے سرحدی فوجی اور محافظ کیا کر رہے تھے؟
  16. قیصرانی

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    ابن سعید بھائی، یہ تو بہت اہم ایشو ہے کہ ہمارے فورم پر کسی کے موضوع کسی اور کے نام کر دیئے جاتے ہیں اور ان کا کریڈٹ کسی اور کو دے دیا جاتا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس بارے کچھ ایکشن لیں گے، یہ میں "حاسدانہ" تعلقات کی بنیاد پر درخواست کر رہا ہوں :)
Top