نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    اس کے علاوہ آپ اپنی ان پٹس کے بارے، کیا ہارڈ وئیر آپ کے پاس پہلے سے موجود ہے، کیا سافٹ وئیر موجود ہے، آپ انہیں کتنا جانتی ہیں، بتا دیں تو پھر آگے کا کام آسان ہو جائے گا :) یاد رہے کہ یہ مووی بنانا سب سے آخری مرحلہ ہے۔ باقی سارا کام آپ نے خود کر لینا ہے، تبھی جا کر مووی بنے گی
  2. قیصرانی

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    آپ نے مراسلہ رپورٹ کیا؟
  3. قیصرانی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. قیصرانی

    ہاہاہا۔۔۔ ابھی پاکستانی باؤلنگ کوچ کا بیان پڑھ رہا تھا کہ ون ڈے اور ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم نے...

    ہاہاہا۔۔۔ ابھی پاکستانی باؤلنگ کوچ کا بیان پڑھ رہا تھا کہ ون ڈے اور ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم نے اتنے عرصے میں صرف چار نوبالز کرائی ہیں :)
  5. قیصرانی

    ڈیڑھ سال، 2200 اوور اور صرف چار نو بال؟

    ڈیڑھ سال، 2200 اوور اور صرف چار نو بال؟
  6. قیصرانی

    چائے کا چوتھا کپ :)

    چائے کا چوتھا کپ :)
  7. قیصرانی

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    آئی ایس او فائل کو آپ کسی پروگرام مثلاً Daemon tools کی مدد سے اوپن کرتے ہیں تو اس میں موجود ساری فائلز دکھائی دیتی ہیں۔ ان فائلز کو یو ایس بی پر کاپی پیسٹ سے منتقل کر دیں اور پھر کمپیوٹر کو جب ری سٹارٹ کریں تو فرسٹ بوٹ ڈیوائس کو یو ایس بی چن لیں
  8. قیصرانی

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    یہ آئی ایس او فائل ہے جسے آپ براہ راست سی ڈی، ڈی وی ڈی یا یو ایس بی پر "برن" کر سکتے ہیں اور پھر انسٹال :)
  9. قیصرانی

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    میری پوسٹ میں Puppy پر ماؤس پوائنٹر لے جائیں اور کلک کریں تو وہاں نیا صفحہ کھل جائے گا۔ اس صفحے پر ساری تفصیل موجود ہے :)
  10. قیصرانی

    ایک خط

    مزاح کا الگ زمرہ موجود نہیں؟ :p
  11. قیصرانی

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    اس لئے اب تک ہم کتنی بار ونڈوز اور اس کے پروگرام بتا کر وضاحتیں کر چکے اور بھتیجی اب بتا رہی ہیں کہ میک بک پرو ہے :)
  12. قیصرانی

    گوڈیاں دی گریس

    گرفتاری کے بعد رہائی پا چکا جناب :)
  13. قیصرانی

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    لینکس ڈسٹرو یعنی لینکس ڈسٹریبیوشن بنیادی طور پر لینکس کے کرنل یعنی بنیادی آپریٹنگ سسٹم پر بنیاد کرتا ہے اور مختلف تیار کنندہ اسے اپنے نکتہ نظر سے فائنلائز کرتے ہیں۔ ہر ڈسٹرو کی اپنی خوبیاں ہوتی ہیں لیکن بنیادی طور پر لینکس کرنل سب میں ایک ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپریٹنگ سسٹم سٹیبل اور عام خرابیوں...
  14. قیصرانی

    ایک خط

    سمجھ نہیں آیا۔ اگر یہ خط آپ کو لکھا گیا ہے تو آپ اس پر عمل فرمائیے۔ اگر یہ خط آپ نے کسی کو لکھا ہے تو انہیں براہ راست بھیج دیتے؟
  15. قیصرانی

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    لینکس کی بے شمار ڈسٹروز ہیں، اس سے کم سپیسی فیکیشن پر بھی انسٹال ہو جاتا ہے :)
  16. قیصرانی

    میں لنک تلاش کر رہا ہوں۔ دراصل لائیو چیٹ کے فیچر کی وجہ سے فیس بک کی مقبولیت کم ہو رہی تھی :)

    میں لنک تلاش کر رہا ہوں۔ دراصل لائیو چیٹ کے فیچر کی وجہ سے فیس بک کی مقبولیت کم ہو رہی تھی :)
  17. قیصرانی

    انسٹاگرام سے میں کبھی مطمئن نہیں رہا۔ اس لئے اس پر نو کمنٹس۔ واٹس ایپ فیس بک کے لئے براہ راست...

    انسٹاگرام سے میں کبھی مطمئن نہیں رہا۔ اس لئے اس پر نو کمنٹس۔ واٹس ایپ فیس بک کے لئے براہ راست خطرہ تھا :(
  18. قیصرانی

    گوڈیاں دی گریس

    پہلے تو بھابھی لا کر دیجئے جناب، پھر اس کے بعد شکایت بھی لگا دیجئے گا :)
  19. قیصرانی

    یے کس ُپاکستانی گلوکارہ کا گایا ہوا پنجابی فلمی گیت ہے؟

    عنوان میں گلوکارہ کا پوچھا گیا ہے :)
  20. قیصرانی

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ رحم کرے، کیا ہوا ہے؟ اگر مناسب سمجھیں تو یہاں یا پی ایم میں بات دیں، اگر نہ بتانا چاہیں تو بھی کوئی بات نہیں
Top