ویلنٹائن ڈے کے بارے جتنی مشہوری اور جتنا گند پاکستان مچتا ہے، اتنا شاید ہی دنیا میں کہیں ہوتا ہو۔ یہاں جہاں میں رہتا ہوں، اسے یومِ دوستی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ خیر، ہم پاکستانی ہر طرح سے نرالے ہیں نا :)
باقی آپ کے دوست نہ تو سیکولر ہیں اور نہ ہی مذہبی، ورنہ ہر دو صورتوں میں ان کا یہی جواب ہوتا...