دیکھئے جس ملک میں رہتے ہوئے آپ اقلیت ہیں اور وہاں کے قوانین پسند نہیں تو وہاں سے چلے جائیے؟ یا پھر دوسرے ملکوں سے گوشت بھی تو آتا ہے نا؟ یورپ ویسے بھی چھوٹا سا ہے اور سامان کی نقل و حمل اتنی آسان ہے کہ مثلاً فن لینڈ میں حلال گوشت عموماً مقامی نان حلال گوشت کی نسبت سستا پڑتا ہے اور کئی مقامی لوگ...