نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ہمارے سلیقے

    ہمارے ہاں تو پرفیوم کی شیشیوں کے علاوہ صابن کے کاغذی غلافوں کو بھی کچرے میں پھینکے جانے کے قابل ہونے لے لیے پہلے دھلے ہوئے کپڑوں کی الماری میں ڈالےجانے کا کورس کرنا پڑتا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو آتا رہتا ہوں ۔ شکر ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم سب ایک ہی لیول میں ہیں بٹیا ۔ زیادہ مشکل تو نہیں کچھ اور حرف سرخ کر دیتا ہوں ۔ ر ک ا م ی ت و م ن
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں ۔ دونوں طرف سے پانچویں پر ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی کوئی بات نہیں جناب :flower:۔ در اصل اس دھاگے میں یہ روایت ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پروفیسر صاحب بیچ میں ایک حرف ی کو اس لیے سرخ کیا گیا ہے کہ وہ مطلوبہ لفظی سوال میں اپنی درست جگہ پر ہے۔
  7. سید عاطف علی

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    41-45 لے نہیں رہا 41-45 لے چکا ہوں ۔ کسی کو اعتراض ہو تو ایک گھنٹے تک داخل کرادے ۔
  8. سید عاطف علی

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    جی اب میں بھی حاضر ہو گیا ہوں، کچھ عرصے غیر حاضر رہا ۔ 41 سے 45 تک لے لوں ؟
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت طلب تھی چائے کی پرانی پیتل کی کیتلی ہے تو کیا ہوا ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے چائے تو بنائیں پرانی پیتل والی کیتلی میں، پھر نئی بھی لے آئیں گے ۔
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ر ک ا م ی ت و م ن
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد محمد احمد بھائی کو تئیس ہزاری منصب مبارک ہو

    اللہ سنا راضوس ۔ محمد احمد بھائی ۔ یہ تھی وہ تکرار جو مکرر ہونے سے پہلے ہی محذوف ہو گئی ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ان شارٹ
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کھاٹ نہیں کاٹھ ۔ الف سرخ ہے اسی لیے ۔
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    غیر مستعمل اشیاء
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراََ ہی اندھیرا بھی چھا جاتا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غروب آفتاب کے بعد ٹھنڈ بڑھ جاتی ہے ۔
Top