نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کچھ یقین سے تو نہیں کہہ سکتا البتہ عقاب کو فیلکن ۔ شاہین کو ایگل اور شکرے کو ہاک سمجھتا ہوں ہمارے اردو کے الفاظ سائنسی تقسیم کاری کا لحاظ نہیں رکھتے با عموما رائج ہو جاتے ہیں اور ایک دوسرے کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔ سب باز یعنی برڈ آف پرے کی ہی اقسام ہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں اس کو دو تیر مار کر زخمی کر چکا ہوں ان لگے ہوئے تیروں سے شکار پکڑیں آسانی سے ہاتھ آجائے گا اور قربانی کا خون ضائع ہونے سے بچ جائے گا۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں بھئی شاہین کبھی تند ہواؤں سے گھبراتے ہیں بھلا ۔
  4. سید عاطف علی

    میرا مشغلہ ، مصوری

    بھئی یہ تو بہت ہی زبردست ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب سوال کیا ہے ۔ ہم حلوا کھاتے ہیں نہیں ۔البتہ کبھی کبھار چکھنا اور بات ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    میرا مشغلہ ، مصوری

    کسی عظیم شاعر نے اپنے محبوب کو پھول کہا ہے ۔ اور ہم نے ان کا قول عظیم محض بر محل دہرایا ہے بس ۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مزاحمت
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چینی میں بھی نہیں ڈالتا چائے میں ۔ اگر کبھی تیز چائے ہو تو ڈال لیتا ہوں مگر چمچی سے نہیں بلکہ چٹکی سے (نمک کی طرح) ۔
  9. سید عاطف علی

    میرا مشغلہ ، مصوری

    پھول کی ہے کیا ضرورت تم بھی تو اک پھول ہو ۔ ایک عظیم شاعر۔
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حضور نیکی اور پوچھ پوچھ ؟
  11. سید عاطف علی

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    ماہی بٹیا ۔ بھئی بہت مبارکباد چودہ ہزار پر رونق شراکتوں کی جن میں چند ایک چشم کشا بھی ہیں ساس سسر مانند محفلین کے لیے :) ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ۔ہماری نیک خوہشات آپ کے ساتھ ہیں اگلے سنگ ہائے میل کے لیے ۔ مع خاندان شاد آباد خوش و خرم رہیں ۔ آمین
  12. سید عاطف علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    نویں دسویں منٹ کے کئی مناظر (اور دیگر کئی اور مناظربھی) سانس لیتے ہوئے دیکھنا میرے لیے دشوار ہے ۔ کیا دیگر محفلین بھی ایسا محسوس کرتے ہیں ۔ (یہ جذباتی کیفیت کا بیان نہیں، حقیقت ہے اور ایک سوال ہے۔)
  13. سید عاطف علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    لاحول ولا قوۃ کیا عجیب دہشت گردی ہے ۔ میں تو اس کے لرزہ خیز تصور سے ہی سہما جا رہا ہوں ۔
  14. سید عاطف علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اسینٹ نام رکھنا چاہیئے تھا :) کوئی خاص بات ڈیسینٹ سے موسوم کرنے کی ؟
  15. سید عاطف علی

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    ویسے اس کھلواڑ کا آغاز تو رُبع صدی قبل 1996میں ڈولی نامی بھیڑ سے کب کا ہو چکا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    قتل کا مہر جو نکاح کے مہر سے دگنا ہوتا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ان ٹائم
  18. سید عاطف علی

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    میرے خیال میں تو جین ایڈیٹنگ اس بات کا کافی ثبوت نہیں ۔ ٹرانس سپیسی جین ایڈیٹنگ تو مدت سے کامیاب ہو چلی ہے۔ ناروے سامن مچھلی کا سردی میں نشو و نما کرنا اور خرگوشوں میں گلوئنگ آنکھیں وغیرہ جیلی فش جینز وغیرہ اس کی قدیم مثالیں ہیں ۔۔
  19. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ کیا عجیب لفظ ہے بھئی ۔ اور یہاں کیوں ضائع کر دیا ؟ یہی پوچھ لیتے اگلی باری میں ۔
  20. سید عاطف علی

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    فی الحال تو ایسا ممکن نہیں ۔ یہ خالق کی قدرت ہے ۔ یخرج الحی من المیت ۔
Top