کچھ برس قبل جب آسی بھائی سے طالبعلمانہ بحثیں ہوا کرتی تھیں، تب ان سے ایک "ملاقات" ہوئی تھی ۔غالباََ وہ یہاں عمرے پر تشریف لائے تھے احرام باندھے ہوئے تھے۔
لیکن افسوس وہ میرا خواب تھا اس کا ذکر ان سے بھی کیا تھا ۔ یہ تب کی بات ہے جب وہ یہاں اپنے علم کی موتی بکھیرتے تھے ۔ پھر یہاں سے رخصت ہو گئے ۔...