بات بن تو جائے لیکن سلیقے کے دھاگے کی حدود کو عبور کر کے مشق ستم درد و الم تک پہنچ جائے گی اور بند باندھنا مشکل ہو جائے گا پہلے اس کی ضمانتِ واجبہ جمع کروانے کا انتظام کیجیئے ۔
جانداروں اور ان میں ہونے والی تبدیلیوں میں بیکٹیریا وائرس اور ان سے پیدا ہونے والے فوائد اور امراض بھی اس میں شامل ہیں جو انسانی زندگی میں صحت کا اہم ترین مقام رکھتے ہیں ۔ اس کے علاوہ حیوانات کی نسلوں ، تحفظ اور زرعی وسائل اور پیداوار بڑھانے میں بھی اس کی بہت اہمیت ہے۔ اس کی اہمیت سے انکار نہیں...
ڈی این اے سیکونسنگ سے حیوانات نباتات اور دوسرے زندہ جانداروں کی آپس کی رشتہ داریاں تلاش کی جاتی ہیں ۔ اور اس طرح کائنات میں پائے جانے والے زندہ اجسام کے تنوع یعنی ڈائیورسٹی کی تشریحات کی جاتی ہے۔