نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نصاریٰ
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ ۔ میں ایک لمحے کو سمجھا ریزگاری :) ۔ یعنی کھلے پیسے سکے وغیرہ ۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ان کی سبھی اناشید مسحور کن ہوتی ہیں ۔ میں بہت پہلے انا العبد الذی کسب الذنوبا والی بہت پڑھا کرتا تھا ۔ لیکن یہ والی بھی بہت متاثر کن ہے ۔ یہ خصوصاََ بچوں کے لیے بہت مناسب ہے ۔ آپ نے بالکل ٹھیک کہا ۔
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کارروائی
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    العفاسی والی ؟
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے تو وہ پلے اب صحیح سے یاد بھی نہیں یونہی لکھ دیا ۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس پاپی دنیا کا دستور یہی ہے بروٹس !!!
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ ماہی بٹیا ! تقریر کی لذت ! میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ چائے جو پرانی کیتلی میں بنی تھی، زیادہ اچھی لگی ۔ اب چھوڑو نئی کو، اسی کو چلاتے ہیں ۔ کیا خیال ہے آپا ؟
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن ہم تو شرمندہ ہونے سے بال بال بچ گئے ۔ بہت شاباشی بٹیا کے لیے ۔
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ڈاکٹر اقبال کی ایک نظم پرندے کی فریاد میں بھی یہ استعمال ہوا ہے ۔ یہ بانگ درا میں ہے بچوں کی دوسری نظموں کے ساتھ ۔ وہ پیاری پیاری صورت، وہ کامنی سی مورت آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بر سبیل تذکرہ ۔ کامنی مورت کا مطلب ہے "پیاری سی صورت"
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زبردست ۔ ہماری بٹیا ۔ پہلا انعام بٹیا کے لیے تالیوں کی گونج میں ۔ :lightbulb::lightbulb::lightbulb:
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں بہت شرمندہ ہوں اپنے بچوں سے !!! کوئی سرگوشی کو کلک نہ کرے ورنہ خون سے لال ہو جائے گا ۔
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ن ا ک م ی ر و م ت ۔ بہت خون بہا دیا ۔ اب تو کوئی بتاؤ میری عزت رکھ لو میری بٹیاؤ بھیاؤ پلیز ۔
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بس اب خون ہی خون ہو گا ۔ ہر جگہ ۔ تیار ہو جاؤ دوستو ۔
  17. سید عاطف علی

    دس لاکھ سال قدیم میمتھ سے تاریخ کا قدیم ترین ڈی این اے پڑھ لیا گیا

    پیلیو سائنسٹس کے بہت حالیہ جدید ترین تحقیق کی روشنی میں اخذ کردہ کروڑوں سالوں کے نتائج اس قدر اعتماد سے پیش کیے جاتے ہیں جیسے صبح سات بجے کی خبریں بتا رہے رات نو بجے دوبارہ بتارہے ہوں ۔ :) :) :) پھر کوئی نیا فاسل کا فی تھیوریاں ریوائز کر دیتا ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ہی ہو گا ۔ اتنا بڑا تو ہے ۔ اور ہاں بھئی جلدی کرو، نہیں تو ایک حرف کا خون آپ کی گردن پر ہو گا ۔
  19. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ر ا ک م ی ت و م ن آہستہ آہستہ حروف کا خون کرتا جاؤں گا ۔
  20. سید عاطف علی

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    فی الوقت پانچ کی گنجائش ہے، ہاں ! یہ مہم سر ہولے تو پھر اور کرتے ہیں ۔
Top