نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    یہ باتیں اس عمر (بلکہ بالی عمریا)کے لیے بیکار ہیں وارث بھائی! کچھ امور کے لیے وقت خود تہیں کھولتا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    انشاء اللہ ۔ وارث بھائی ایک نہیں تین دعائیں اعماق ِقلب سے آج کے سجدے میں خالق کل رب ذولجلال کے حضور ۔ اور درویش کی صدا کیا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔ آپ کا مراسلہ بہت خوشی کا باعث ہے۔ مولیٰ صحت و سلامتی سے رکھے ۔ آمین
  4. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    بہت شکریہ عمران بھائی آپ کو بھی عزیزی اے خان والی دعا معمولی اضافے کے ساتھ دینے کو دل چاہ رہا ہے، لیکن ابھی بھی کچھ مصلحتیں اعتماد میں خلل ڈال رہی ہیں ۔ :) بہر حال آپ کے لیے انتہائی پرخلوص نیک خواہشات زندگی کے مہمات کے لیے ۔
  5. سید عاطف علی

    چنگا کیتا

    جی پرچایا وانگ یتیماں ، ٹَپری واساں اس کا کیا مطلب ہوا ؟
  6. سید عاطف علی

    یہ لفظ بگھیرا کی ہی کوئی شکل لگتا ہے ۔ بمعنی درندہ ٹائیگر۔

    یہ لفظ بگھیرا کی ہی کوئی شکل لگتا ہے ۔ بمعنی درندہ ٹائیگر۔
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    بہت بہت شکریہ اور آداب سیما آپا ۔ اللہ تعالی سدا سلامت اور خوش و خرم رکھے آپ کو ۔ بھئی آپ کی لازوال محبت کا شکریہ ممکن ہی نہیں ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    بہت شکریہ ذیشان بھائی امید ہے مزاج بخیر ہوں گے ۔اللہ خوش رکھے آپ کو ۔
  9. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    بصد ذوق و شوق مابدولت صاحب ۔ سدا خوش رہیئے ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    بہت شکریہ نظامی صاحب ۔ آپ بھی سدا خوش رہیئے ۔
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ارے کیوں نہیں بٹیا ضرور دراصل اے خان صاحب کے مستقبل قریب کے کچھ معاملات کا ہمیں پہلے سے کچھ اندازہ تھا ۔
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    تھینک یو بٹیا ۔ بہت شکریہ آپ کا، اللہ تعالیٰ خوشیوں سے دامن بھر دے آپ کا ۔
  13. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    بھئی بہت بہت شکریہ اے خان آپ کا ۔ اللہ تعالی آپ کو جلد سے جلد چاند سی دلہن عطا فرمائے ۔ آپ کے لیے ہمارے دل سے دعا نکلی ۔ امید ہے کہ "اجابت از در حق بہر استقبال ہم آید"۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تیار ہے سب کے لیے، جلدی سے تشریف لائیں ٹھنڈی نہ ہو جائے۔ ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین ہے یا میں چائے بناؤں سب کی ؟ آپا آپ بتائیے ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکٹکی باندھ کر تارے دیکھتا ہوں میں تو ۔ لیکن اب بچپن والا آسمان نہیں تاروں بھرا ، جیسے موتیوں بھرا تھال سب کے سروں پر الٹا دھرا ہوتا تھا ۔ گنتی کے چند ستارے نظر آتے ہیں بس ۔
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دردناک
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ تو ہم نے نہیں سنی ۔ خیر ۔ یہ "گرادیا" والا لفظ آب آپ کے لیے مختص ہو چکا اب آپ ہی بتائیے گا۔
  19. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ ٹیون چرالیا کے مشابہ تو نہیں تھی ؟
Top