اس آخری نکتے کے بارے، ٹرینوں کی آمد و رفت کا زیادہ تو اندازہ نہیں، لیکن بہت سال بعد اسی دور میں ٹرین کی سواری کی تھی :)
برین ڈرین کے بارے اتنا کہوں گا اسی دور میں میں ملک سے تو باہر نکلا، لیکن اس کی وجہ میرے پاؤں میں چکر تھا، حکومتی پالیسی نہیں، اور بہت ملک گھوم پھر کر یہاں ایسا پہنچا کہ پھر...