جن اراکین سے ملنا چاہتا تھا، ان کی اکثریت سے ملاقات ہو گئی ہے۔ جن سے نہیں مل پایا، ان کے نام درجِ ذیل ہیں:
زیک سے اس وقت کی سلام دعا ہے جب سے وہ جادوگر ہوتے تھے۔ اس وقت ہماری ابحاث (بحث کی جمع) نے ان سے ملاقات کی خواہش پیدا کی
مقدس ، لائبریری کے حوالے سے اگر کسی کو میں نے انتھک محنت کرتے دیکھا...