نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سیاسی بے بصیرتی

    فوج میں اگر مشرف ناپسندیدہ ہوتا تو آپ کو یاد ہے کہ اس کی موجودگی میں کئی فوجی بغاوتیں ناکام ہوئی تھیں، تو اس کے عہدے چھوڑنے کے بعد تو اور بھی زیادہ ہوتیں :) یہ اتفاق سے سیاسی حکومتیں ہوتی ہیں جن کے جانے پر مٹھائی بٹتی ہے اور دکانیں خالی ہو جاتی ہیں :)
  2. قیصرانی

    تعارف بشری ماہ جبین نور

    محفل پر خوش آمدید
  3. قیصرانی

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    یعنی ججز سمیت؟ :)
  4. قیصرانی

    سیاسی بے بصیرتی

    اس کی ایک مثال گیاری والے واقعے سے دیکھ لیں، کتنا عرصہ کھدائی چلی ہے :)
  5. قیصرانی

    سیاسی بے بصیرتی

    متفق دوسری لائن کے لئے، پہلی لائن اور تیسری کے لئے غیر متفق :) فوج کا کلچر دیکھئے کہ کچھ بھی ہو جائے، وہ کسی موجودہ یا سابق فوجی کو اکیلا نہیں چھوڑتے، چاہے زندگی کی بات ہو یا موت کی :)
  6. قیصرانی

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    ساری خرابی ہی یہیں سے ہے کہ اپنا جرم معاف کر کے دوسروں کو پھنسانا۔ اگر سپریم کورٹ اٹھارہویں ترمیم سے قبل یہ حکم دیتی تو بات مانی جا سکتی تھی۔ دوسرا جب آئین میں ترمیم کی حمایت سپریم کورٹ کی طرف سے کی گئی تھی، اس وقت یہ ایک جرم تھا، بعد میں اسے آپ معاف کر سکتے ہیں، لیکن جرم سے انکار نہیں کر سکتے :)
  7. قیصرانی

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    سیاسی یا قانونی نہیں، اس میں مسئلہ یہ ہے کہ نواز شریف کو احسان کا بدلہ بھی تو اتارنا ہے "خلیجی ممالک" کے حکمرانوں کا :)
  8. قیصرانی

    سیاسی بے بصیرتی

    یہی کہ فوج نے مشرف کو ہرگز کارنر نہیں کیا، الٹا حکومت اس وقت کارنر ہو رہی ہے :)
  9. قیصرانی

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    جی لیکن یہ وہ کام ہے جو سپریم کورٹ کے کرنے کا نہیں بلکہ حکومت کا اپنا کام ہے۔ دوسرا آپ کو یاد ہوگا کہ پہلے بھی ہم اس بات پر بحث کر چکے ہیں کہ آئین شکنی کرنے اور اس کی مدد کرنے والے سب افراد برابر کے مجرم ہوتے ہیں۔ سابقہ چیف جسٹس سمیت :)
  10. قیصرانی

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    پہلی بات تو یہ ہے کہ آئین کے مطابق یہ مقدمہ سپریم کورٹ کے حکم پر نہیں بلکہ حکومت کے حکم پر بنتا ہے۔ اس کے بعد اگلا پوائنٹ بتائیے :)
  11. قیصرانی

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    اگر سیاسی انتقام سے بچنے کے لئے ملک چھوڑنا بھاگنا ہے تو پھر آپ کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کے "مالکان" کا نام دیجئے جو اس "فعلِ بد" میں شریک نہیں؟
  12. قیصرانی

    سیاسی بے بصیرتی

    نواز شریف کو اپنی پوری زندگی کا تلخ ترین فیصلہ شاید یہ لگے کہ انہوں نے آؤٹ آف ٹرن پروموشن دے کر پرویز مشرف کو چیف آف آرمی سٹاف بنایا تھا اور اس سے بھی تلخ تر شاید وہ فیصلہ لگے جب انہوں نے جنرل ضیاء الدین بٹ کو چیف آف آرمی سٹاف بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پرویز مشرف کو ہٹایا تھا۔ اب ملین ڈالر کا...
  13. قیصرانی

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    واقعی یہ جمہوریت کی برکت ہے کہ وزیر ریلوے اب وزیر داخلہ کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں :) ویسے آج مشرف کو جانے کی اجازت مل جانی چاہئے :)
  14. قیصرانی

    صحت جرم اور صحت جسم سے ملزم کا انکار

    میں حیران تھا کہ اتنے لمبے مضامین ہوں اور لال مسجد کا تذکرہ نہ ہو :)
  15. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    ذاتی طور پر میرا مشاہدہ یا میرا تخیل یہ کہتا ہے کہ انگریز جگہ کی بچت کے چکر میں اچھی بھلی چیز کو انتہائی سکیڑ سکوڑ دیتے ہیں جبکہ امریکیوں میں یہ چیز کم پائی جاتی ہے۔ اس وجہ سے شاید سمتھسونین نیشنل میوزیم اور دوسرا اس سے بڑے ہوں
  16. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    اس کی تصاویر بھی شیئر کیجئے حضور :)
  17. قیصرانی

    تعارف اسلام وعلیکم

    وعلیکم السلام محفل پر خوش آمدید :)
  18. قیصرانی

    تعارف ناصر علی محمد (الریاض ) کی طرف سے السلام علیکم

    وعلیکم السلام اور محفل پر خوش آمدید :)
Top