چونکہ میں اپنے سورس کو اچھی طرح سے جانتا ہوں، اس لئے آپ کی بات پر یقین نہیں کرنا چاہ رہا
اچھا یہ بتائیے کہ کیا نواز شریف کی کابینہ یا وزراء کی ٹیم بھی اس بات پر متفق نہیں ہو سکی کہ مشرف کو جانے دیا جائے یا نہ، اس اخلاص کی کیا وجہ؟ حالانکہ بقول شخصے، جمہوریت میں فیصلہ اکثریت کرتی ہے، محض ایک شخص...