نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    مگرمچھ نما جانور
  2. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    عجیب کچھوا
  3. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    ڈارون کے سامنے کھڑے ہو کر دیکھیں تو مین اینٹرینس ایسی دکھائی دیتی ہے
  4. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    جناتی حجم کا گھونگھا :)
  5. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    میمتھ کے دانت، ساتھ پیچھے عکس میں میں بھی دکھائی دے رہا ہوں
  6. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    اسی مجسمے کو بائیں جانب سے دیکھئے، واضح رہے کہ ڈارون کا مجسمہ اس کی دم پر نہیں بیٹھا، بلکہ یہ ایک بصری الجھاؤ یعنی آپٹیکل الیوژن ہے :)
  7. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    سمائیل پلیز بھی نہیں بولا، پھر بھی سمائیل مل گئی :)
  8. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    میوزیم کے اندر داخل ہوتے ہی یہ منظر سامنے ہوتا ہے
  9. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    مختلف معلوماتی سلائیڈز بھی تھیں، جنہیں آپ مختلف مراحل پر حرکت دے کر مختلف معلومات لے سکتے تھے۔ اس کی ایک مثال یہ رہی
  10. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    اوپری منزل سے جھانکا تو نچلی منزل پر کوئی وڈیو چل رہی تھی
  11. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    پول ڈانسنگ اور گانے کا شوقین ایک فوسل۔ تختی سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ پول ڈانسنگ اور گانا محض ممالیہ جانوروں کی ہی عادت ہوتی ہے :p
  12. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    اوپر والی تصاویر کی گیلری کی چھت کا حال دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔ تاہم میوزیم میں مرمت کا کام شروع ہو چکا تھا، اس لئے امید ہےکہ یہ جلد ہی مرمت ہو جائے گی
  13. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    یہ سب متفرقات ہیں۔ اس روز کسی سکول کے بچے بھی آئے ہوئے تھے تو بہت رش ہو گیا تھا اور تصاویر لیتے ہوئے کسی قسم کی بھی احتیاط ممکن نہیں تھی۔ اس لئے بعجلت یہ تصاویر لی گئی ہیں
  14. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    یہ کوئی پودا یا درخت نہیں بلکہ ایک جانور کے فوسل ہیں
  15. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    فوسلز یہ فوسل ایک درخت کا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ پتھر کا بن گیا۔ تفصیل کے لئے نیچے موجود تصویر۔ زیک نے بھی ایک پارک کی تصویر لگائی تھی جس میں اسی طرح کے درخت دیکھے جا سکتے ہیں
  16. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    مخلوط النسل شیر، اس کے والدین میں سے ایک چین کے علاقے منچوریا جبکہ دوسرا رائل بنگال ٹائیگر تھا
  17. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    ایک چھت
  18. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    تین اعشاریہ دو میٹر چوڑے سینگ
  19. قیصرانی

    لندن مارچ 2014

    یہ شاید ایمو ہے
Top