نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف اسلام و علیکم

    آپ کی بات بجا ہے۔ موبائل سے واقعی مشکل ہوتی ہے۔ ایسا کیجئے کہ جب موبائل سے لاگ ان ہوں تو اعراب کا استعمال چھوڑ دیں؟
  2. قیصرانی

    مخدوم جہانیاں جہاں گشت

    جزاک اللہ سید بادشاہ :)
  3. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    میں اس کتاب کی تلاش میں ہوں، ابھی تک ہاتھ نہیں لگی :(
  4. قیصرانی

    تعارف اسلام و علیکم

    زیر کے لئے آپ > استعمال کر سکتے ہیں، زبر کے لئے < اور پیش کے لئے شفٹ p
  5. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    کتب کے سلسلے میں دھاگہ ہے نا، تو میں نے کتب سے زیادہ موضوعات اور مصنفین پر بات کی ہے :)
  6. قیصرانی

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر

    صدق و عدل و صفا، حلم و صبر و حیا، خلق و زہد و ورع، عجز دیں اور غنا دور کر دیں مشاہد سے ہر ایک شر، مصطفٰی مصطفٰی یا رسولِ خدا
  7. قیصرانی

    آج کی آیت - تبصرے

    ایک ادنٰی سا مشورہ، اگر ترتیب سے یہ سلسلہ جاری ہو تو بہت بہتر رہے گا۔ بے شک پہلی سورہ کی پہلی آیت سے نہ ہو، لیکن ایک وقت میں صرف ایک سورہ کی جائے تو یہ سلسلہ زیادہ مفید ہو جائے گا
  8. قیصرانی

    ٹیکنالوجی سے تنگ خاتون کی خودکشی

    مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے کے مصداق، زندگی کے خاتمے کے لئے بھی ٹیکنالوجی کا سہارا :)
  9. قیصرانی

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر

    سبحان اللہ :)
  10. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    فننش دیومالائی داستان Kalevala نے مجھے بہت متائثر کیا ہے۔ صائمہ شاہ کا شکریہ، کہ انہوں نے اردو میں مہابھارت دلائی :) ویسے متھالوجی مجھے ہمیشہ سے ہی پسند ہے :) ویسے کسی زمانے کارل ساگان نے بہت متائثر کیا تھا لیکن اس کا علم اس کے زمانے کی حد تک اچھا تھا، اب اس کی کئی باتیں غلط ثابت ہو رہی ہیں۔...
  11. قیصرانی

    تعارف تعارف

    محفل پر خوش آمدید :)
  12. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    بہت عمدہ، جیتی رہیئے :)
  13. قیصرانی

    کینیڈا

    ابھی تک جی نہیں بھرا ادی سہیلی؟
  14. قیصرانی

    کینیڈا

    عزیزامین عثمان
  15. قیصرانی

    زبانیں

    اردو انگریزی پنجابی سرائیکی بہت ہی معمولی سی عربی کافی حد تک اسٹونین فننش پر بھی کہہ سکتا ہوں کہ مناسب سا عبور حاصل ہے۔ آج سے آٹھ سال قبل جب میں اپنے حساب سے نہ ہونے کے برابر لکھ پڑھ، بول اور سمجھ سکتا تھا تو یونیورسٹی کے سرکاری ٹیسٹ میں میرے 3 پوائنٹس تھے جو فن لینڈ میں فننش زبان میں تعلیم اور...
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔ آج مارننگ شفٹ اور اس سے پہلے ایک اور کام کی وجہ سے ساڑھے چھ بجے اٹھا تو گاڑی کے شیشوں پر برف کی موٹی تہہ جمی تھی۔ ہاتھ تھک گیا انہیں کھرچتے کھرچتے :(
  17. قیصرانی

    سیز فائرمیں توسیع کے لئے کارروائی روکی جائے،طالبان قیادت کا پیغام

    فوج تو بیان دے چکی ’فوج اپنے وقار کا ہر حال میں تحفظ کرے گی‘
  18. قیصرانی

    اے حمید کی یادگار تصاویر-تعزیتی کالمز کے ہمراہ

    زبردست۔ میں نے انہیں ایک بار دیکھا تھا کہ وہ اسلام آباد میں ایک عمارت کے سامنے گراسی پلاٹ میں گھنٹوں سر جھکائے چلتے رہے تھے، چھوٹا سا پلاٹ تھا، بس سوچوں میں منہمک آ رہے تھے اور جا رہے تھے
  19. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    اب سمجھ آئی کہ کہ کس "پیچ" کے ڈھیلا ہونے کی بات کی جاتی ہے :)
Top