یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ پاکستان میں جتنے بھی خود کش دھماکے ہوئے اور جن میں شہری قتل ہوئے، ان کے کرنےو الے اور کروانے والے، سب جہنمی اور لعین ہیں؟ کیا اس بات پر اتفاق ہے؟
دیکھئے، میرے نزدیک سعودی حکومت اپنی ناجائز حکومت کو سنبھالنے کے لئے پوری مسلم دنیا میں دہشت پھیلا رہی ہے۔ اس لئے اگر کبھی میں نے حکومت میں آ کر سرکاری طور پر ہٹ لسٹ بنائی تو سعودی حکمران اس فہرست کے واحد اراکین ہوں گے
ناحق کی وضاحت کر دیجئے کہ کسی کا قتل اس وجہ سے جائز نہیں ہوتا کہ اس کے ملک کی حکومت امریکہ کی حمایتی ہے اور اس بندے کے ٹیکس سے حکومت طالبان کے خلاف کاروائی کرتی ہے تو وہ بندہ بھی واجب القتل ہوتا ہے :)
چلئے، لگے ہاتھوں ایک بار ان افراد پر لعنت بھیج دیں جوپاکستان میں شہریوں کے خلاف خود کش حملے کر کے ان کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں :)
واضح رہے کہ پاکستانی شہری آبادی میں سے 40،000 سے زیادہ لوگ ان ملعونوں کی بھینٹ چڑھے ہیں
جی آئین و قانون تو وہ اسلامی ہے جس میں انسانوں کے سر کاٹ کر ان سے فٹ بال کھیلی جاتی ہے نا۔ اگر کبھی شب برات منانے کو دل چاہے تو بندہ بارود سے لاد کر بیچ بازار پٹاخہ چھوڑ دیا جاتا ہے۔ سوچیں، اللہ کے ہاں کیا جواب دیں گے؟؟؟
ایک ہفتے دس دن کے ٹرپ میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک ڈرائیو کرتے ہوئے پہنچوں۔ پھر POI یعنی دلچسپی کی جگہیں نوٹ کر لوں، پھر اگلی بار ہر مطلوبہ جگہ ایک ہفتے کا ٹرپ الگ سے ہو :)
چونکہ آپ نے اس پر محنت کی ہے، اس لئے میں تبصرہ تو نہیں کروں گا کہ قیمت مناسب ہے یا نہیں، البتہ یہ بتائیے کہ کیا ایک سے زیادہ افراد یہ فانٹ خرید کر استعمال کرنا چاہیں تو فی کس کیا قیمت ہوگی؟