نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی بات بجا ہے مانو بلی، لیکن روز میں گیارہ بجے اٹھتا ہوں اور کل مجھے ساڑھے چھ بجے اٹھنا پڑا تھا، تو کچھ کرنے کو دل ہی نہیں کیا :)
  2. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    آپ کی بات درست ہے کہ میں نے آٹھ دن میں 12 ممالک دیکھے ہیں۔ کینیڈا میرا ارادہ ہے ایک بار اڑتے اڑتے دیکھوں، پھر بعد میں ہر جگہ کو الگ الگ وقت نکال کر کسی اور موقعے پر دیکھا جائے
  3. قیصرانی

    لکڑی کے ڈبے میں بندنوجوان کی امریکہ سمگلنگ کی کوشش ناکام

    پتہ نہیں یہ ڈرائیور ہر بار ہر ملک میں ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو جاتے ہیں :(
  4. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    اس بار کرسمس سے قبل گیا تھا ان علاقوں میں، وہاں سورج نہیں نکلتا تھا ان دنوں۔ اس بار مڈ نائٹ سن دیکھنا ہے :)
  5. قیصرانی

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    اردو محفل ہرگز کسی اشتہاری کمپنی سے منسلک نہیں ہے (میری اطلاع کے مطابق)۔ یہ کوئی وائرس وغیرہ کا شاخسانہ لگ رہا ہے۔ تاہم ابن سعید بھائی بہتر بتا سکتے ہیں
  6. قیصرانی

    کون ؟

    محفل پر کوچہ شاپراں دیکھئے :)
  7. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    آپ میری پوسٹ کا اقتباس لیں تو دونوں ٹیگز کے درمیان ایک چھوٹا سا نمبروں اور حروف کا مجموعہ ہوگا، اسے www.youtube.com/کے بعد لکھ دیں :)
  8. قیصرانی

    انسان کی قیمت

    زبردست تحریر :)
  9. قیصرانی

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    جی، اس مضمون کی نہیں بلکہ دوسرے مضمون کی بات کر رہا ہوں جو فسادات کے بارے آپ نے لکھا تھا :)
  10. قیصرانی

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    نہیں، ان کا اشارہ شاید تاج برطانیہ اور آل سعود کی طرف ہے :)
  11. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    ہمارے ہاں تو کئی جگہیں جہاں کئی ہفتوں سے لے کر دو ماہ تک بھی شاید سورج غروب نہیں ہوتا
  12. قیصرانی

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    انشاء اللہ۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ ان فسادات کے بارے بی بی سی اردو سروس کا ایک مضمون تھا، جہاں آپ کے نام کا حوالہ دیا گیا تھا
  13. قیصرانی

    کون ؟

    جی، شاپر :)
  14. قیصرانی

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    تو پھر ایسا کرتے ہیں کہ گنتی کا کام روک دیتے ہیں، باقی پراسیس "سٹینڈرڈز" کے مطابق چلتا رہے :P
  15. قیصرانی

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    اس طرز کے بندے کے بارے پنجابی میں کہا جاتا ہے کہ: لاہ لو جُتی تے پا لیو لمیا، مارو سو تے گنو اک
  16. قیصرانی

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے، آپ مضمون کے حوالے بی بی سی اردو یا پھر ڈی ڈبلیو ڈاٹ ڈی ای پر بھی تھے۔ میرا خیال ہے کہ آپ اسی فیلڈ کو ہی جاری رکھیں اور مستقل مزاجی سے کام لیں تو کامیابی دور نہیں :)
  17. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    چند کہ ایک؟ :P
  18. قیصرانی

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    یعنی چوں چوں کا مربہ :)
Top