نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آج کی آیت - تبصرے

    جیتی رہیئے :)
  2. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    موسم گرما کافی بزی ہے کہ ایک تو ہماری ریگولر کلاسز ختم ہو جاتی ہیں تو شارٹ ٹرم کورسز کافی آ جاتے ہیں، دوسرا میرا ارادہ ہے کہ بائی روڈ یو کے جاؤں، اس بار یہ بھی سوچ ہے کہ ایک یا دو دن لندن گذار کر انگلینڈ کے شمالی سرے تک چکر لگ جائے۔ پھر ایک کولیگ اپنی کلاس کے ساتھ سپین جا رہا ہے تو اس نے بہ...
  3. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    اوسلو میں ایک اور دوست نے بھی اصرار کیا ہوا ہے۔ آپ بھی اوسلو سے زیادہ دور نہیں :)
  4. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    نام لکھ دیں، ہم خلاصے یا نوٹس بنا دیتے ہیں :P
  5. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    جیسے ڈی این اے کے بہت سارے حصے کا فالتو یا بیکار ہونا
  6. قیصرانی

    کون ؟

    اور وہ بھی بابائے شاپریت کی طرف سے :)
  7. قیصرانی

    آج کی آیت - تبصرے

    آپ ایسا کیجئے کہ سورہ اور آیت کا نمبر لکھ دیں، ہم میں سے کوئی نہ کوئی کہیں اس کا متن لکھ دے گا۔ ورنہ سورہ اور آیت کا نمبر لکھ کر گوگل سے بھی متن تلاش کر کے کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے
  8. قیصرانی

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    تخلیق جیسا الزام ان حضرت پر نہ لگائیے، یہ تو محض ایک "چھوٹا" ہے :)
  9. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    عطاء الحق قاسمی کے سفرنامے پڑھے تو تھے کئی بار، جنگ اخبار میں۔ ابھی محفوظ نہیں ہیں کہیں آپ ناروے کس شہر میں ہوتے ہیں؟ میں سٹاک ہوم سے اوسلو گیا تھا بائی روڈ، وہیں ائیرپورٹ ہوٹل میں ایک ہفتہ گذارا تھا۔ اس کے علاوہ دوسری بار ٹرامسو گیا تھا بائی روڈ، فن لینڈ سے
  10. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    میں نے حرمین کے بارے کچھ کہا؟ ایسے جھوٹ نہیں بولنا چاہئے۔ یا تو آپ حلفیہ یہ کہہ دیں کہ یہ وڈیو جھوٹ ہے اور پورے سعودی عرب میں کبھی ایسا نہیں ہوا، میں اپنے تبصرے واپس لے لوں گا دوسری بات یہ ہے کہ انڈیا میں ایک ارب کے لگ بھگ انسان رہتے ہیں، بے شمار شہر ہیں، آپ اگر انہیں ایک تصویر کی مدد سے ڈیفائن...
  11. قیصرانی

    کیا آپ صحافی بننا چاہتے ہیں؟(از جاوید چوہدری)

    بہت اچھی تحریر ہے محمدعلم اللہ اصلاحی
  12. قیصرانی

    پروگرامنگ Intro to Data Science

    مجھے تو آسان اسلوب لگا کہ بہت واضح اور مختصر انداز میں تعارف پیش ہو رہا ہے :) آپ چاہیں تو رجسٹر ہو کر فری والا استعمال کر لیں؟
  13. قیصرانی

    نفس کی معرفت اوراسے مغلوب کرنے کے طریقوں پر مشتمل ایک بہترین تحریر -مفتی اکمل قادری

    کتاب تو نہیں خیر، کتابچہ کہہ سکتے ہیں۔ ایک سطر پر اوسطاً 14 الفاظ اور فی صفحہ 18 سے 20 سطریں اور کل صفحات 31، جن میں سے ایک صفحہ سرورق اور ایک صفحہ تعارف اور ایک صفحہ امام احمد رضا بریلوی کی ایک حمد/نعت شئیرنگ کا شکریہ :)
  14. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    مستنصر حسین تارڑ کی ایک بات پسند نہیں کہ وہ ایک دم آپ کو موجودہ ماحول میں چھوڑ چھاڑ کر قدیم تاریخ میں کھو جاتے ہیں اور آپ کو فکر لگ جاتی ہے کہ ابھی ہم کہاں ہیں :( تاہم تاریخ کا جامع حوالہ مل جاتا ہے :)
  15. قیصرانی

    پروگرامنگ Intro to Data Science

    نہیں بھائی جی، آفس میں ہوں نا، تو پہلے لیکچر کے کچھ حصے دیکھے ہیں :(
  16. قیصرانی

    انٹیلیجنس کا نئے حملوں کی منصوبہ بندی کا انتباہ

    شاید یہ انٹیلیجنس نہیں بلکہ انٹیلیجنس ایجنسیوں کی اطلاع ہے؟
  17. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    وارننگ: گرافک کنٹنٹس عورت کی غلامی کے نام لیوا، عالم اسلام کے نامور پیشوا ملک سعودی عرب کے انتہائی "نیک طنیت" مسلمان اپنی مسلمان "خواتین" کی کتنی عزت کرتے ہیں، یہ دیکھئے۔ شاید کوئی بھائی، کوئی باپ یا کوئی سگا رشتہ دار یہ منظر اپنے سگوں کے ساتھ ہوتا لازمی دیکھ سکے گا
  18. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    حسن نثار بہت اچھا لکھتا ہے۔ شکر ہے کہ عطاء الحق قاسمی کے بعد بھی کوئی ادیب ناروے گیا ہے :) عنوان میں برائے کی جگہ کاما لگا دیں۔ برائے کا شاید مطلب ہے "کے لئے" اور ہاں، شیئرنگ کا شکریہ :) ویسے میں دو بار ناروے جا چکا ہوں، ایک بار انتہائی شمال اور ایک بار انتہائی جنوب :)
  19. قیصرانی

    پروگرامنگ Intro to Data Science

    میں پہلا لیکچر دیکھ رہا ہوں :)
Top