نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    جی وہ جو گانا چل رہا تھا وہ ٹیلر سوئفٹ کا ہے سٹیفن۔ گوگل نے بتایا کہ یہ گانا کاپی رائٹڈ ہے تو میں نے اس کی جگہ دوسرا چن لیا :) Taylor Swift, Hey Stephan
  2. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    عثمان یہ وڈیو دیکھئے۔ گانا تھوڑی دیر تک ختم ہو جائے گا براہ راست لنک
  3. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    برف پر گاڑی چلانے کے لئے آپ کا رابطہ براہ راست وہیلز سے ہونا چاہئے۔ اگر آپ کروز کنٹرول استعمال کرنا چاہیں تو یہ انتہائی حماقت ہوتی ہے۔ دوسرا یہ بھی اہم ہے کہ گاڑی کے ٹائرز موسم کی مناسبت سے ہیں کہ نہیں اس کے علاوہ ٹریکشن کنٹرول پر ضرورت سے زیادہ اعتبار نہیں کرنا چاہئے حادثات تو یہاں بھی بے شمار...
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہی ایرر مجھے بھی مل رہا ہے کہ کروم کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے ری سٹارٹ کرو کروم، میں نے جتنی بار کیا نہیں ہوتا آپ نے جہاں سے ورژن نمبر کاپی کیا ہے،ا س کے نیچے بٹن ہوگا، اپ ڈیٹ والا، اس کی مدد سے اپ ڈیٹ چاہیں تو کر سکتے ہیں
  5. قیصرانی

    اونٹ منیو

    اونٹ مینیو، انوکھا نام :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے شاید اپ ڈیٹ نہیں کیا، اس لئے بچت ہوئی ہے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کروم کے اوپر دائیں جانب تین بار بنی ہوں گی،اس بٹن پر کلک کر کے About google chrome پر کلک کریں تو ورژن نمبر بتائے گا۔ میرے پاس یہ ہے Version 34.0.1847.116 beta-m
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اوہو،پھر تو آپ گھر کے اندر ہی رہیے
  9. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    فور وہیل نہیں، میں فرنٹ وہیل کو ترجیح دیتا ہوں :)
  10. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    اس برف سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا جناب۔ میرا لائسنس جنوری 2007 میں بنا تھا،ا س وقت سے اب تک، شاید دو مرتبہ میں نے گاڑی کو سپیڈ لمٹ سے کم پر چلایا ہوگا، ورنہ ہمیشہ سپیڈ لمٹ کے مطابق ہی چلاتا ہوں :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کروم کا کون سا ورژن ہے؟
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میرے پاس کروم بتاتا ہے کہ ری سٹارٹ کرو کروم کو، تاکہ نئی اپ ڈیٹ انسٹال ہو، لیکن انسٹال نہیں ہوتی، اور پھر وہیں پہنچ جاتا ہے کہ ری سٹارٹ کرو
  13. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    یہ موٹر وے ہے۔ موٹر وے کو ہمیشہ کھلا رکھا جاتا ہے۔ تاہم آپ کی مطلوبہ وڈیو پوسٹ کرنے کی تیاری میں ہوں :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ کروم کی حرکت ہے :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر :)
Top