نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی نہیں بیٹا، ایسا بھی کچھ خاص نہیں :)
  2. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    دیکھئے، مؤرخ ہونے کی سب سے پہلی شرط اس کا غیر جانبدار ہونا لازمی ہے۔ اس شرط پر وہ پورا نہیں اتر رہے۔ آپ انہیں عالم کہہ لیں، ماہر کہہ لیں، لیکن مؤرخ نہیں کہہ سکتے دوسری بات یہ کہ 29 ایکڑ پر بنی پینٹاگان کی 5 منزلیں تباہ ہو گئیں، دوسری طرف دیکھئے تو یہ پتہ چلتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دس یا بیس میٹر...
  3. قیصرانی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    وہ اوپر موجود پیغام میں موجود ٹائپو یعنی وسال کو واضح کر رہے تھے کہ یہ وسال نہیں سوال ہے :)
  4. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    شیئرنگ کا شکریہ ان حضرت کو ہم غیر جانبدار تو نہیں کہہ سکتے کہ واضح طو رپر طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی حیثیت بطور مؤرخ بھی جچی نہیں۔ ذیل کی تصویر میں پڑھئے کہ کس طرح ہوائی جہاز نے 29 ایکڑ کے پینٹا گان کی 5 منزلیں تباہ کر دیں :) اس کی تصدیق یہاں سے کر سکتے ہیں
  5. قیصرانی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    آپ نے میں نے براہ راست پوچھا تھا کہ اگر آپ طالبان کی نمائندگی کرتے ہیں تو بتا دیجئے۔ آپ نے واضح جواب دینے سے گریز کیا تھا۔ ابھی چونکہ بات واضح ہو گئی تو میں نے لکھ دیا :)
  6. قیصرانی

    طرحی نظم برائے اصلاح ’’تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں‘‘

    میں نے کئی اردو تراجم میں گھر کے اندر مچان کا لفظ بھی استعمال ہوتے دیکھا ہے جہاں گھر کا فالتو کاٹھ کباڑ پھینک دیا جاتا ہے۔ تاہم اس کے جائز ہونے کے بارے آپ بہتر جانتے ہیں :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ آفر آپ کے لئے نہیں تھی :P
  8. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    وہی تو میں حیران ہو رہا تھا کہ زیک اور فضل الرحمان :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    انکل چلنے دیتے ہیں کہ ایک ہی طرزِ تخاطب رہے گا۔ محفل میں بھتیجیاں بھتیجے کم نہیں، اس لئے آسانی رہے گی :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کبھی بھائی کہتی ہیں، کبھی بھیا اور کبھی انکل۔ جواب دیتے وقت اکثر دیکھنا پڑتا ہے کہ کس "صیغے" میں مخاطب کیا گیا ہوں :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور ہاں، آپ کیسی ہیں بہنا؟
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ میں ٹھیک ٹھاک ایک تو آپ کنفیوذ بہت کرتی ہیں :)
  13. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    میں تو اب کئی ماہ سے استعمال کر رہا ہوں۔ پہلے فری رجسٹریشن کی تھی کہ کچھ کتب درکار تھیں۔ پھر اس نے آپشن دی کہ کوئی کتب اپ لوڈ کرو۔ میں نے مفت میں کئی کتب بھیج دیں۔ پھر اس کے بعد اس نے اینڈرائڈ ایپ تجویز کیا۔ میں نے انسٹال کر لیا۔ اس کے بعد ہر وہ کتاب جو مفت رکھی گئی ہے، مل جاتی ہے۔ سبسکرپشن والی...
  14. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    یہ کوئی اور فضل الرحمان ہوں گے، میں مولانا ڈیزل سمجھ رہا تھا
  15. قیصرانی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا ہے :)
  16. قیصرانی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    محفل پر خوش آمدید :) یا حیرت، بغیر کمائے کیسے بندہ رہ سکتا ہے؟
  17. قیصرانی

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    شرعی نظام کی تعریف کے بارے چونکہ مجھے طالبان کی سوچ سے اتفاق نہیں ہے، اس لئے آپ اسے طالبان کا شرعی نظام کہہ لیجئے، پورے اسلام سے منسلک نہ کیجئے
  18. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اگر آپ کے پاس کوئی کتاب ہے، تو آپ اسے اپ لوڈ کر دیں۔ میں نے اسی طرح کاپی رائٹ فری چند کتب اپ لوڈ کی تھیں (بشمول میرے اپنے تراجم) اور اس کے بدلے مجھے آن لائن پڑھنے کو بہت کچھ مل جاتا ہے اور اینڈرائڈ پر ایپ انسٹال کیا ہے تو ان کی اکثریت سیو بھی کر سکتا ہوں اپنیے فون یا ٹیبلٹ پر :)
  19. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    شاید مجھے گوگل نے امیری کا بہت غریبی نسخہ پکڑایا تھا؟ :)
Top