نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    فضل الرحمان کا اسلام تو 1979 سے اب تک بہت بدل گیا ہے :)
  2. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    سکربڈ ٹرائی کیجئے :)
  3. قیصرانی

    بس ایک بار اور

    خوب است :)
  4. قیصرانی

    طرحی نظم برائے اصلاح ’’تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں‘‘

    ویلکم بیک انیس فاروقی ابھی کل ہی آپ کی پروفائل پر جادوئی نظر ڈالی تھی :bighug:
  5. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    امیری سے بہتر ہے کہ میں تاہوما کر لوں :)
  6. قیصرانی

    "گدھے پن "کو ترک کیجئے

    مزے کی تحریر ہے :)
  7. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    پہلے تو یہ میرے لیپ ٹاپ تک محدود تھا، آج تو سار ےہی ڈیسک ٹاپس (تین عدد) پر یہی مسئلہ ہے :(
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں اس پر کچھ کرتا ہوں :)
  9. قیصرانی

    شا زام shazam

    دیسی گانوں میں یا پھر غیر انگریزی میں مجھے ٹریک آئی ڈی نے شاید ہی کبھی مایوس کیا ہو، لیکن جیسا کہ ندیم عامر نے لکھا کہ اس لئے مجھے شازم پر جانے کی کبھی ضرورت نہیں پڑے گی :)
  10. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ برگیڈیئر یوسف کی لکھی ہوئی کتاب پڑھ لیجئے جو "جہادِ افغانستان" پر لکھی گئی تھی۔اس کے علاوہ بے نظیر کے وزیر داخلہ کا بیان بھی ریکارڈ پر ہے کہ طالبان ہمارے اپنے ہی بچے ہیں جہاں تک فرسٹ ہینڈ معلومات کی بات ہے تو میرا بھائی پورے افغانستان میں گذشتہ چند سال سے آتا جاتا رہا ہے...
  11. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    اگر میں یہ کہوں کہ آپ یہاں طالبان کی حمایت میں پوسٹس کرنے آئے ہیں تو آپ کیا اس بات کی تصدیق کریں گے؟ مجھے ذاتی طور پر اس بات سے کوئی الجھن نہیں کہ اگر آپ طالبان کی ترجمانی کرنا چاہتے ہیں۔ ہر گروہ کو اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کا حق ہوتا ہے
  12. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    ایک چھوٹا سا سوال ذہن میں آیا ہے کہ ہزارہ آبادی کے بارے طالبان کے کیا خیالات ہیں؟
  13. قیصرانی

    اہلاً و سہلاً - الباکستان

    اگر کوئی دوست پچھلی حکومت کے دوران راولپنڈی سے مسلم لیگ ن کے ایک وزیر کی بیگم کی گاڑی کی مرسیڈیز سی سیریز کی نمبر پلیٹ شیئر کر سکیں تو ممنون ہوں گا :p اگر نمبر جاننا چاہیں تو وہ بتا سکتا ہوں کہ وہ گاڑی ابھی تک روڈ پر ہی ہے :)
  14. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    آپ اگر اپنا بجٹ پی ایم کر دیں تو بہتر مشورہ دے سکتا ہوں۔ ویسے جیسے بھی ہو، یورپ تک آمد کا خرچہ بھی تو ہونا ہی ہے :)
  15. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    کرپشن فری واقعی ایک الف لیلوی داستان ہوگی۔ یہاں بھی کرپشن ہوتی ہے، لیکن انتہائی کم، اور یہاں کرپشن پر اکڑنے والے بھی نہیں ملتے
  16. قیصرانی

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    فن لینڈ کے دو انتہائی دور کے مقامات کا درمیانی فاصلہ یعنی Hanko سے Utsjoki کا درمیانی کم از کم فاصلہ 1387 کلومیٹر ہے :)
  17. قیصرانی

    طالبان، لشکر جھنگوی اور بی ایل اے کے آپس میں روابط ہیں، رحمن ملک

    اور پی ایم ایل این کو شامل کرنا بھول گئے شاید :)
  18. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    باقی کچھ وڈیوز ہیں گھر جا کر تلاش کرتا ہوں کہ برفباری کی ڈرائیوز، تاہم وہ لانگ ڈرائیو نہیں تھیں کہ اس دن سفر محض 500 کلومیٹر سے کم رہا تھا
  19. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    آپ کی طرف شاید برفباری زیادہ شدید ہوتی ہے، ورنہ ہماری طرف تو موسم جتنا بھی خراب ہو، میں کبھی نہیں پروگرام بدلتا۔ ایک وڈیو دیکھئے، میں نے ہیلسنکی جاتے ہوئے بنائی تھی۔ بنائی اس طرح کہ کیمرہ سٹینڈ پر تھا اور اسے آن کر کے میں چل پڑا تھا براہ راست لنک
  20. قیصرانی

    لانگ ڈرائیو

    اس کی تفصیل؟
Top