زیک کا مشورہ مناسب ہے۔ تاہم یہ ہر انسان کی اپنی ترجیح ہوتی ہے کہ وہ کیسے سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔ میں عام طور پر اپنی گاڑی کو مینٹین رکھتا ہوں، اس لئے جب بھی کہیں جانا ہو تو مجھے پتہ ہوتا ہے کہ میں نے صرف ٹینک فل کرنا ہے اور روانگی، چاہے سفر کئی ہزار کلومیٹر کا بھی ہو۔ کوک والی بات زیک کی اچھی ہے...