نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    طب متبادل کی اردو فاصلاتی تعلیم

    اس کی اگر مختصر سی آؤٹ لائن بتا دیں تو بہتر مشورہ مل سکے گا
  2. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اگر تو سچ ہے تو اسے داستانِ حیات یا بائیو گرافی کہہ سکتے ہیں۔ اگر سچ نہیں ہے تو پھر ذکر ہی نہ کیجئے :)
  3. قیصرانی

    ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش برآمد

    میں نے یہ خبر شاید کئی سائٹس پر دیکھی تھی لیکن پس منظر کہیں بھی نہیں ملا
  4. قیصرانی

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    اس طرح جھوٹے نواز شریف کی جھوٹی باتیں یہاں سے دیکھیں کہ کتنا ایماندار ہے :) http://www.zemtv.com/2014/04/10/kharra-sach-should-khwaja-asif-resign-now-10th-april-2014/ مجھے یہ مبشر لقمان اس لئے پسند ہے کہ سامنے والے کے کپڑے اتارتے ہوئے اسے بتاتا بھی جاتا ہے کہ یہ کیا تھا اور وہ کیا ہے :)
  5. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ناول میں سچے واقعات کہاں؟
  6. قیصرانی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    ظاہر ہے کہ اصل بندے اصلی تصویر سے ملتے ہیں :)
  7. قیصرانی

    ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش برآمد

    بی بی سی کا لنک یا جو بھی سائٹ تھی، اس کا لنک بھی دے دیجئے اس کے علاوہ کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ یہ اغوا اور قتل کس وجہ سے ہوئی؟
  8. قیصرانی

    لیکچرر منتظر مہدی اب ہمارےدرمیاں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
Top