نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تسلیمات بھتیجی، کیسی ہیں؟
  2. قیصرانی

    ان پیج 3.5

    عمار ابن ضیا آصف اثر
  3. قیصرانی

    آج کی آیت

    جہاں سے متن لے رہی ہیں، وہاں تطویل استعمال کی گئی ہے۔ اس وجہ سے یہاں مسئلہ ہو رہا ہے :)
  4. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ابھی سپیس والا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ البتہ حروف کے درمیان معمولی سی اضافی خالی جگہ دکھائی دے رہی ہے لیکن اس پر مجھے ہرگز کوئی اعتراض نہیں۔ اور اس کے علاوہ سلو ٹائپنگ والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے اولیویا، تیرا شکریہ :P
  5. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    جی، اقتباس لینے پر یہ نہیں آ رہا اور نہ ہی اقتباس کے بغیر، نئی پوسٹ پر :)
  6. قیصرانی

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    بالکل درست کہا۔ ماشاء اللہ :)
  7. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ایڈیٹر ویسا ہی ہے۔ تاہم جیسا کہ رانا نے لکھا یہ سطر جب اپنی اصل لمبائی تک پہنچتی ہے تو پھر واپس نارمل ہو جاتی ہے :) ایک اور بات کہ ٹائپنگ بہت ہی زیادہ سست ہو جاتی ہے۔ فقرہ لکھ کر پانچ سے دس سیکنڈ کا انتظار، پھر جا کر دکھائی دیتا ہے
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اس طرح تو میں آپ کا بھائی ہوا اور وہ میرے، یعنی آپ کے بھی بھائی؟ محفل پر میری شناخت قیصرانی ہے :)
  11. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    یہ تصویر اصل نہیں بلکہ کمپیوٹر پر بنائی گئی گرافکس ہیں :)
  12. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    جی ہاں، ٹائپ کرتے وقت دکھائی دیتا ہے لیکن پہلے سے موجود پوسٹس درست دکھائی دے رہی ہیں :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جنّاّب
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ قیصر صاحب کون ہیں؟ :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں تبسم ؟
  16. قیصرانی

    زبانیں

    پہلا سبق یہ ہے کہ جو زبان سیکھنا چاہ رہے ہیں، اس کو کم از کم ایک ماہ کے لئے ٹی وی اور ریڈیو پر مسلسل سنیں۔ جتنا بھی وقت فارغ ہو، سننے اور دیکھنے میں صرف کریں۔ اس کے بعد اگلا سبق دیا جائے گا :)
  17. قیصرانی

    ملائیشیا کا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے

    تیسری عمارت تو حفظ ماتقدم تھی، کہ کیا پتہ کوئی کمی بیشی ہو تو گنتی پوری ہو جائے :)
  18. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    باریک باریک تاروں کی مدد سے
  19. قیصرانی

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    بہت ہی عمدہ۔ آپ نے تو نین بھائی کی پوسٹ کو جدت بخش دی :)
Top