نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    شکریہ، دراصل بعض جگہیں ایسی بھی آ جاتی ہیں کہ لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ بھی استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے تو پھر فون پر ہی گذارا کرنا پڑتا ہے
  2. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    یہ مائیکروسافٹ کی اپنی سائٹ ہے، میں اس کے ونڈوز کے سیکشن میں جانے کا متمنی تھا :)
  3. قیصرانی

    ملائیشیا کا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے

    ٍفیول سے بھرے پر ٹوٹنے کے باوجود جہاز کے صحیح سلامت ہونے کی خبر، بوئنگ 777 جیسے بھاری طیارے کا ایک عام سی پہاڑی سڑک پر اترنا، کوئی لطیفے سا لطیفہ ہے نذر حنفی بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے روسی لطیفہ شیئر کیا :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں تو چلا ذرا شاپنگ پر، واپسی پر بات ہوتی ہے :)
  5. قیصرانی

    :)

    :)
  6. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    11.9.5 ہے میرے پاس انٹر نیٹ ایکسپلورر، اس پر صرف ایک لفظ لکھ سکتا ہوں، اس سے زیادہ نہیں لکھنے دیتا۔ اینٹر کر کے نئی لائن پر جا کر کچھ پیسٹ کروں تو پھر کچھ لکھا جاتا ہے :(
  7. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    جی یہ میرے بچپن کی تصویر ہے :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اس بات پر پھر کبھی بات کر لیتے ہیں :)
  9. قیصرانی

    غزل ۔ طویل بھی ہے فقط صبر آزما ہی نہیں ۔ اجمل سراج

    میں اتنی تفصیل میں نہیں گیا، کہ میرے لئے یہ جاننا کافی تھا کہ غزل (جو کہ اکثر ہی) طویل بھی ہےفقط صبر آزما ہی نہیں
  10. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    جی یہ ایک دفعہ کا ذکر ہے، یعنی آج سے 35 سال قبل میں ایسا ہوا کرتا تھا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کبھی کبھار ملتے ہیں۔ ورنہ مجھے کہیں اور جانا پڑتا ہے اس کے لئے آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ ویسے آپ کا طرز تحریر کافی مانوس سا لگ رہا ہے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جیسا؟ میں سمجھا کہ آپ بھی انسان ہی ہوں گے :)
  13. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    جی فن لینڈ ہی ہوتا ہوں۔ گھر سے جاب اور جاب سے گھر، جو وقت فارغ بچتا ہے، وہ لانگ ڈرائیو جیسی عیاشی پر نکل جاتا ہے ایک قدیمی کالج میں آئی ٹی کے شعبے سے منسلک ہوں، بلکہ آج کل پورا شعبہ ہی میرے ارد گرد ختم ہو جاتا ہے :)
  14. قیصرانی

    غزل ۔ طویل بھی ہے فقط صبر آزما ہی نہیں ۔ اجمل سراج

    سبحان اللہ۔ کیا ہی بامعنی عنوان ہے غزل ۔ طویل بھی ہے فقط صبر آزما ہی نہیں
  15. قیصرانی

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    سمارٹ فون تو ہمیشہ ہی ساتھ ہوتا ہے۔ گھر میں نوٹ تھری ہے سام سنگ کا، آفس میں بدلتے رہتے ہیں، کبھی نوکیا لومیا، کبھی ایچ ٹی سی، کبھی آئی فون اور کبھی سام سنگ کا ہی ایس فور یا ایس تھری
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :) آپ کیسے ہیں؟
  17. قیصرانی

    ملائیشیا کا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے

    ہے نا یہ لطیفہ؟ پاکستان کا ذکر لازمی آئے گا حالانکہ طیارہ افغانستان میں موجود ہے
  18. قیصرانی

    این۔جی۔او (نہ-جنو۔اولاد)

    ولدیت کے بارے تو شاید روزِ قیامت بھی ماں کا نام پکارا جائے گا، آپ پتہ نہیں کس حوالے سے بات کر رہے ہیں؟ دوسرا یہ نظم آپ کی ہے کیا؟ اگر نہیں تو شاعر کا نام بھی شیئر کیجئے
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
Top