نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فرحت

    ابھی تک وہی مسئلہ ہے۔ میں ایرر میسج کاپی کر دیتا ہوں
  2. قیصرانی

    فرحت

    معذرت خواہ ہوں کہ ابھی تک نہیں دکھائی دے رہی، اگر ممکن ہو تو فیس بک پر شیئر کیجئے یا کسی دوسری امیج شیئرنگ سائٹ جیسا کہ فلکر؟
  3. قیصرانی

    فرحت

    چونکہ آپ نے ڈراپ باکس سے شیئر کی ہے تو آپ وہاں سائن ان ہوں گے۔ ہم چونکہ سائن ان نہیں، اس لئے دکھائی نہیں دے رہی۔ اگر ممکن ہو تو پبلک فولڈر میں رکھ کر شیئر کیجئے۔ یا پھر فیس بک تو ہے ہی :)
  4. قیصرانی

    تعارف عرفان ارشد

    یہ لڑی میں ایک دوست کے کہنے پر لکھ رہا ہوں، یہ ان کا تعارف ہے "السلام علیکم میرا نام عرفان ارشد ہے۔ میرا تعلق وہاڑی سے ہے، ایک طالب علم ہوں، اردو ویکیپیڈیا سے جڑے تقریباً ڈیڑھ سال ہو گیا ہے وہاں سے محمد شعیب صاحب کی درخواست پر یہاں بھی آ پہنچا" تو آئیے دوستو، انہیں خوش آمدید کہتے ہیں :)
  5. قیصرانی

    فرحت

    خوب لکھا :) تصویر ابھی بھی نہیں دکھائی دے رہی
  6. قیصرانی

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    اگلی بار جاتے ہوئے گوگل گلاسز لیتے جائیے گا :(
  7. قیصرانی

    طب متبادل کی اردو فاصلاتی تعلیم

    دیکھئے محترم، سب سے پہلے تو میں اپنے لہجے کی تلخی کی معذرت چاہتا ہوں دوسری بات یہ کہ اس تعلیم کے اصل مخاطبین وہ افراد ہیں جو اعلٰی طبی تعلیم تو کجا عام تعلیم میں بھی قدرے پیچھے ہوں گے۔ امید ہے کہ آپ میرا نکتہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ اصطلاحات صاحب علم افراد کے لئے نہیں بلکہ ان افراد کے لئے ہیں جو پہلے...
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟ :)
  9. قیصرانی

    احتیاط لازم ہے۔۔۔ کیا پاکستان نے تیسری جنگ میں کودنے کا فیصلہ کرلیا؟

    حقائق، شاید کالم نگار ابھی نئے نئے ہیں :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
  11. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    2010 میں میں سلووینیا جا رہا تھا تو پولینڈ ایک جگہ رکا۔ وہاں ایک اچھا ویٹ میرا دوست ہے اور وہ کتوں کے دانتوں کا ماہر ہے۔ میرے پاس ایک کتا تھا جس کے دانتوں کا مسئلہ تھا کہ آؤٹ آف شیپ ایک دانت تھا، اسے ہم Sabre tooth کہتے ہیں۔ چونکہ وہ کتا بہت ہی اچھی اور شو ونر قسم کا ہے تو میں نے اس کے علاج کے...
  12. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    عین ممکن ہے کہ آپ نے باتوں باتوں میں بتا دیا ہو کہ آپ طالبان سے تعلق رکھتے ہیں؟ یا موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ ایسی ہو؟
  13. قیصرانی

    طب متبادل کی اردو فاصلاتی تعلیم

    اب جب آپ ذاتیات تک اتر ہی آئے ہیں تو پھر سارے اعتراضات ایک ساتھ کیجئے تاکہ شافی و کافی جوابات مل سکیں :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  15. قیصرانی

    طب متبادل کی اردو فاصلاتی تعلیم

    جہاں تک بات رہی معیاری کی، تو بتائیے کہ اس کی قبولیت کا کیا معیار ہے؟ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ "سمرقندی" حوالہ اتنا مؤثر ہوگا۔ ویسے آپ نے یہاں ہمارے مشورے جاننے کے لئے ہی پوسٹ کی ہے نا، تو پھر مشورے کو بیک جنبش قلم رد مت کیجئے :) پسِ نوشت: مجھے یہ علم نہیں تھا کہ میڈیکل فیلڈ کے علاوہ آپ نے اصطلاح...
  16. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    اوہو، معذرت خواہ ہوں کہ غور نہیں کر سکا بیساکھیوں پر :(
  17. قیصرانی

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    جائنٹ سٹرائک فورس :)
  18. قیصرانی

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    آپ دو باتیں مکس کر رہے ہیں شاید مشرقی تہذیب (اسلامی نہیں) ہمیں ہر وہ چیز سکھاتی ہے جو ہماری ترقی کی راہ میں حائل ہو۔ مثلاً بڑوں سے ڈرنا، ان کے کہنے پر جھوٹ بولنا، ان کے کہنے پر کم تولنا، ان کے کہنے پر دھوکہ دینا، ان کے کہنے پر ہر ممکن طریقے سے فراڈ کرنا وغیرہ وغیرہ۔ اگر آپ کو مغربی تہذیب پر غصہ...
  19. قیصرانی

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    اس حساب سے تو میں ابھی تک ہر ملک کا مقامی ہوا :)
Top