نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

    آج کہیں نہیں جا سکا، البتہ اگلے ہفتے ایسٹر ہے تو سوچ رہا ہو کہ کہیں چکر لگا آؤں، جمعرات کو تین بجے آفس کلوز ہوگا تو پھر منگل کے دن گیارہ بجے تک فری :) ویسے کیک کھایا ہے :)
  2. قیصرانی

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    وہ تو بابا جی کے مبینہ معاشقوں اور ان کی گرل فرینڈز تک کی تفصیل دینے کو تُلا بیٹھا ہے :)
  3. قیصرانی

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    ویسے یہ کرسی کی وجہ تسمیہ کیا ہے؟
  4. قیصرانی

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    کرسی کا تو پتہ نہیں لیکن جس پروگرام کا میں نے لنک دیا ہے، اس میں شکیل الرحمان المعروف بابا جی کی تصویر موجود ہے :)
  5. قیصرانی

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    اور جو دستاویزات سامنے تھیں، بشمول رجسٹریوں کی کاپیاں، بینک کے قرضوں کی تفاصیل، چھوٹا سا رائے ونڈ محل؟ انکم ٹیکس کی مالیت؟ بھائی جی، اندھی عقیدت کسی سے بھی اچھی نہیں :)
  6. قیصرانی

    مفتاح الملاقات

    زبردست روداد، اب ذرا تصاویر بھی ہو جائیں :)
  7. قیصرانی

    ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش برآمد

    اچھا ہے کہ فتنہ ایک دوسرے کے ہاتھوں مر رہا ہے :)
  8. قیصرانی

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    چاہے وہ سارے جہان کا جھوٹا ہو، آپ اس کی باتوں کی تردید کر دیں، جھوٹے کو گھر پہنچا دیں گے :)
  9. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

    لاجواب اور بہت عمدہ :) موگیمبو خوش ہوا :)
  10. قیصرانی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    عین ممکن ہے :P
  11. قیصرانی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    جب آپ کسی مشہور شخص کی تصویر لگاتے ہیں تو وہ ایسا تائثر چھوڑتا ہے کہ آپ یا تو وہ شخص ہیں یا اس کے نمائندے۔ یہ میری رائے ہے :)
  12. قیصرانی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    وہ آپ کی مرضی ہے۔ لیکن پرائی تصاویر لگانا وہ بھی بغیر اجازت، شاید کسی کے مذہب میں بھی جائز نہ ہو :)
  13. قیصرانی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    آپ اپنی تصویر لگا سکتے ہیں، اگر چاہیں تو۔ پرائی تصاویر سے خوامخواہ غلط تائثر ابھرتا ہے :)
  14. قیصرانی

    ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش برآمد

    ابھی دیکھ رہا تھا آپ کے لنک پر، کہ یہ طالبان کی باہمی چپقلش کا نتیجہ ہے؟
Top