اس بارے معیشت دان ہی بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں
امریکی ڈالر کے چھانے کی وجہ یہ ہے کہ جب امریکی معیشت اتنی مضبوط تھی کہ پوری دنیا کا سامنا کر سکے، انہوں نے ڈالر کو مقبولِ عام کرنسی بنا دیا۔ اب چاہے امریکہ جس حالت میں بھی ہو، ڈالر سے پیچھا چھڑانا اتنا آسان نہیں ہے
جب آپ کسی کو قرض دیتے ہیں تو اس پر...