ہمارے ہاں انڈور سوئمنگ پول ہے تو وہاں سی سی ٹی وی کام کرتا ہے۔ اس کا ٹائمر آف ہو جاتا ہے جب بھی سوئمنگ پول استعمال کرنا ہو (شیڈیول کے مطابق)۔ ابھی ایک چھوٹے ایڈمن نے کوئی تبدیلی کی تو پتہ چلا کہ وہ مستقل ریکارڈنگ موڈ پر چلا گیا ہے۔ تو ایڈمن کو سمجھانا اور کیمرے کی سیٹنگ کو واپس تبدیل کرنا تھا