نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہم نے قتل کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔جیش الاسلام

    تعلیم اور صرف بامقصد تعلیم
  2. قیصرانی

    داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔ داغ نہیں تو سیکھنا نہیں :)

    داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔ داغ نہیں تو سیکھنا نہیں :)
  3. قیصرانی

    اردو زبان میں کمپیوٹر کی کتابیں

    اور کاپی رائٹ کی کیا صورتحال ہے؟
  4. قیصرانی

    ہم نے قتل کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔جیش الاسلام

    انا للہ و انا الیہ راجعون :(
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سٹرانگ کافی تو ٹھیک ہے، تمباکو سے مجھے الجھن ہوتی ہے :)
  6. قیصرانی

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    یہاں ایک بات اختلاف کروں گا کہ آپ کسی بھی قوم کو غلام نہیں بنا سکتے، لیکن ایک قوم خود سے غلام بن سکتی ہے۔ امید ہے کہ آپ میرا نکتہ نظر سمجھ رہے ہوں گے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں نہیں، بادل :)
  8. قیصرانی

    فرحت

    جزاک اللہ۔ جیتے رہیئے :)
  9. قیصرانی

    فرحت

    میرے پاس یہی ڈیل والا کی بورڈ کالے رنگ میں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے صرف 1000 یونٹ بنائے گئے ہیں۔ یہ دوسرا کی بورڈ ہے میرے پاس :)
  10. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    شاید پہلے کیس میں یہ وجہ ہو کہ بندہ مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں ہوتا ہے کہ دونوں جگہیں دیکھی ہوئی ہیں اور دوسری صورت میں اس لئے کہ واپس جانا اچھا نہیں لگتا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دن بہت اچھا۔ کل شام کو ایک کولیگ جاتے ہوئے بتاتی گئی کہ ایک کلاس روم میں کچھ آلات درکار ہیں، تو میں جاتے ہوئے دیکھتا جاؤں کہ ہر چیز موجود ہے کہ نہیں۔ پھر مجھے باہر کے کچھ کام کرنے پڑ گئے، ساری بات ذہن سے اتر گئی۔ رات ڈیڑھ بجے سونے لیٹا تو یاد آیا۔ پہلے سوچا کہ جا کر ابھی دیکھ لوں، پھر سوچا کہ...
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کل شمشاد بھائی بھی آپ کو مس کر رہے تھے :)
  13. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    ایسا کرتے ہیں کہ ہم آرام سے بیٹھ کر ٹھنڈے دل سے چند سوالات کا جائزہ لیتے ہیں: 1۔ طب یعنی میڈیکل کے علم میں طالبان بالخصوص اور مسلمان بالعموم، گذشتہ چند صدیوں سے کیا کارنامے سرانجام دے چکے ہیں، اور مغربی "کافر" دنیا کیا کارنامے سرانجام دے چکی ہے؟ 2۔ ٹیکنالوجی کی فیلڈ۔۔۔ 3۔ اخلاقیات کے میدان...
  14. قیصرانی

    افغانستان ڈائری

    ہمارے درمیان شاید کمیونیکیشن کا فقدان ہے۔ ہمارا نکتہ نظر یہ ہے کہ مغربی دنیا حقوق العباد میں ہم سے کہیں آگے ہے، طالبان تو دور کی بات، ہر اسلامی ملک میں دیکھ لیجئے، حقوق العباد کی دھجیاں بکھیری جاتی ہیں باقی رہی بات جہاں تک اخلاقی اقدار کی، تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہر معاشرے میں اچھائی کے ساتھ...
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی ابھی کچھ دیر کے لئے باہر گیا تھا، مگر اب آفس میں ہی ہوں۔ ابھی کافی بریک ہونے والی ہے کچھ دیر میں۔ پسند فرمائیں تو؟
  16. قیصرانی

    فرحت

    ماشاء اللہ۔ ٹیکنالوجیکلی ایڈوانسڈ بچی ہے :) اللہ مزید نصیب اچھے کرے
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کل کہاں تھے؟ :P
  18. قیصرانی

    کون سی اپیلی کیشن؟

    کون سی اپیلی کیشن؟
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی ذرا آؤٹ ڈور کام دیکھ رہا تھا تو انتہائی باریک پھوہار، خنک ہوا اور گہرے بادل۔۔۔ مزہ آ گیا :)
  20. قیصرانی

    تعارف عرفان ارشد

    میں نے منتظمین کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے۔ جلد ہی مسئلہ حل ہو جائے گا
Top