نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ اس بات پر شیور ہیں کہ آپ کنفیوذ نہیں کہ اس بات پر شیور ہیں کہ میں کنفیوذ ہوں؟ بات واضح کریں، آپ نے تو مزید الجھا دیا
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید ہیں اپنے سعود بھائی :)
  3. قیصرانی

    اللہ کا کرم ہے جناب۔ آپ سنائیے، کیسی چل رہی ہے زندگی :)

    اللہ کا کرم ہے جناب۔ آپ سنائیے، کیسی چل رہی ہے زندگی :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو میں پوچھ رہا تھا، کنفرم نہیں کر رہا تھا :) اس طرح تو آپ کنفیوذ ہو گئیں :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہمم۔۔۔ شاید یہ کنفیوژن کی انتہا ہو کہ مجھے خود نہیں پتہ کہ میں کنفیوذڈ ہوں؟
  6. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    چلی؟
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پر مجھے تو نہیں لگا کہ میں کنفیوذ ہوں :)
  8. قیصرانی

    ہاہاہا :)

    ہاہاہا :)
  9. قیصرانی

    اردو انسائیکلوپیڈیا کی ویب پر یونیکوڈ اردو میں دستیابی

    یعنی لفظ جناتی کو جہادی سے بدل دیا جائے؟ یہ برائے تفنن لکھا ہے۔ مائینڈ مت کیجئے گا
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں کنفیوذ کیسے بھلا؟ :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، میں بھی ٹھیک طلحہ صاحب کیسے ہیں اور تیمور؟
  12. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    ناروے؟
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کنفیوذڈ کیسے بھلا؟ اگر آپ پوچھیں تو بتا دوں گا، اگر پوچھا ہی نہیں تو پھر کنفیوذ کیسے؟ :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
  15. قیصرانی

    اب 50 سال سے کم عمر مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ پابندی 50 سال کی عمر تک کے فلسطینی مسلمانوں پر ہے، نہ کہ تمام مسلمانوں پر۔ اور یہ بھی کہ وہ فلسطینی جن کے پاس اسرائیل کی شہریت ہے
  16. قیصرانی

    اپنی امی سے کہ بچوں کی امی سے؟ :)

    اپنی امی سے کہ بچوں کی امی سے؟ :)
  17. قیصرانی

    وعلیکم السلام جناب۔ مزاج بخیر؟

    وعلیکم السلام جناب۔ مزاج بخیر؟
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جناب؟ :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیسے بھلا؟ ابھی تو یہ بتایا نہیں کہ موسیقی میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کون سا گانا چل رہا تھا :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پینے والی کی تو مجبوری ہوئی نا :)
Top