اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ یہ تو جانتا ہوں کہ یہودیت میں اونٹ کا گوشت ممنوع ہے۔ آپ نے ایک دفعہ پہلے بھی بتایا تھا کہ وضو ٹوٹ جاتا ہے اگر اونٹ کا گوشت کھایا جائے تو۔ وجہ کے بارے مجھے یاد نہیں کہ کیا تھی
اردو ترجمہ کے شائق تو بہت سے مل جائیں گے لیکن جس نوعیت کا بقول استادِ محترم ، "جناتی ترجمہ" ہوا ہے، اس سے مجھے نہیں لگتا کہ "سمرقندی" صاحب کے علاوہ بھی کوئی مستفید ہو سکے گا