اس پر وہ گلی سڑی مثال یاد آ رہی ہے جو اکثر "مومنین" دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کے لئے پیش کرتے ہیں کہ جی دل میں چار خانے اللہ نے اسی لئے رکھے ہیں کہ ہر خانے میں ایک بیوی۔ اگر ان سے غیر شرعی سوال کر لیا جائے کہ بیوی کے دل میں بھی تو چار خانے پائے جاتے ہیں، تو پھر اسے براہ راست "ایمانیات" پر حملہ...