نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    شکریہ :)
  2. قیصرانی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    محب وطن ہونے کا تقاضا تو یہ بھی کہتا ہے جناب کہ سیاست دانوں کے بارے بھی یہی گمان رکھا جائے، بالخصوص وہ جن کے کاروبار پاکستان سے باہر ہوں، جن کے محلات پاکستان سے باہر ہوں، جن کی اولاد اور رشتہ دار، دوستوں نے تمام اہم عہدوں پر قبضہ جمایا ہوا ہو :) ظاہر ہے کہ میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ کسی...
  3. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    علم کا سمندر اور ادراک کی کشتی :)
  4. قیصرانی

    دفتری سیاست سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے

    بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ چاہنے کے باوجود بھی کام نہیں کر سکتے۔ ابھی کچھ برس قبل ایک فننش بندے ایک مقدمہ جیتا تھا کہ اس کے دیگر ساتھی، افسران، ماتحت، سب مل کر اس کا بائیکاٹ کئے ہوئے تھے۔ کسی نے بھی پورے دن اس سے بات نہیں کرنی، نہ کوئی ای میل بھیجنی، نہ کچھ۔ اسی طرح اس کی فون کالز ایکسچینج سے...
  5. قیصرانی

    اردو اشتہارات

    اس قدر کھلے عام "لٹ" نہ مچائیں، ذرا تفصیل سے بتائیے کہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟ اگر تو اشتہارات دیواروں پر لگنے ہیں تو کاتبین کی مجبوری ہی ہے۔ اس کے علاوہ کیا چاہ رہے ہیں؟
  6. قیصرانی

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    دراصل اردو کی بورڈ محض کنجیوں کی شکل اور ان کے کوڈز تک ہی محدود ہوتا ہے۔ فانٹس کو الگ سے انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ جب تک ہر طرح کے کاپی رائٹ وغیرہ جیسے جھمیلوں سے پاک شدہ نستعلیق فانٹ نہیں ملتا، تب تک مجبوری ہی ہے کہ کامیابی نہیں ہوگی :(
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں تو چلا سونے :)
  8. قیصرانی

    تعارف خالد مبشر

    محفل پر خوش آمدید :)
  9. قیصرانی

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    یہ بات سمجھ نہیں آئی، کہ میرے پاس سارے ہی سمارٹ فون سام سنگ، نوکیا اور ایپل کے بھی رہے ہیں اور نارڈک/ای یو ورژن، کبھی مسئلہ نہیں ہوا
  10. قیصرانی

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    جہاں تک میری معلومات کام کرتی ہیں، جب تک کاپی رائٹ وغیرہ کے جھنجھٹ سے پاک اور آزاد مصدر یعنی اوپن سورس کے تحت تیار کردہ نستعلیق فانٹ نہ ملے، تب تک روٹنگ سے ہی کام کرنا پڑے گا
  11. قیصرانی

    پی ڈی ایف فائلز ریڈ کرنے والے موبائل فون کے بارے میں

    یہ کی بورڈ کی کیز تصویری شکل میں نستعلیق ہوں گی شاید
  12. قیصرانی

    تعارف میں تو کچھ بھی نہیں

    محفل پر خوش آمدید :)
  13. قیصرانی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    سازشی نظریئے :)
  14. قیصرانی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    اس کا منہ نہیں سیا، محض دھاگے کو گرہ لگائی تو اسے بھی گرہ لگ گئی :)
  15. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    محفل پر خوش آمدید :)
  16. قیصرانی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    گاڑی کا انٹیریئر سفید رنگ کا تھا نا :bighug:
  17. قیصرانی

    لینڈ ائیر بس - جدید میٹرو

    اچھا تصور ہے۔ شاید پہلے بھی شیئر ہو چکا ہے :)
  18. قیصرانی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    سانپ پکڑنے کے لئے کیننتھ اینڈرسن نے یہ فارمولا بتایا ہے کہ: سانپ کے سامنے اس سے اتنی دور رہ کر کہ اس کا حملہ آپ تک نہ پہنچ سکے، اس کے سامنے کوئی چیز زمین پر ماریں، جونہی سانپ اس پر حملہ کرے، فوراً اس کے سر کو اوپر سے پکڑ لیں کہ سر نیچے زمین کو جھکا ہوا ہوگا۔ تاہم اس سلسلے میں یاد رہے کہ زمین...
Top