نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے بھی اپنے سوال میں ہر ممکن صورت پر روشنی ڈال دی تھی :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میرے خیال سے، کر دینا چاہئے تاہم سوال میں یہ واضح نہیں ہے کہ اپنی بیوی یا اپنے میاں کو یا کہ اسے بتانا کہ جس سے پیار ہوا ہو۔ اس لئے حتمی رائے آپ کے جواب کے بعد :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب، پوچھنے والی بات پوچھ لیتے ہیں، اجازتیں لینے کا کیا فائدہ؟ :)
  5. قیصرانی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    آئی ایس آئی نے واقعی سیاست میں اپنا حصہ ڈالا، لیکن میں اسے بکاؤ مال کی خریداری ہی کہوں گا کہ جس نے بکنا تھا، وہ بکا، جو ناقابلِ فروخت تھا، اس کو چھوڑ دیا گیا۔ ویسے آئی ایس آئی نے بھی کتنے ناکارہ مال پر سرمایہ کاری کی کہ وہی بکاؤ مال آج بھی حکومت میں ہے :bighug:
  6. قیصرانی

    وہ ایک شہر!

    پوسٹ کا مارٹم حسبِ توقع جاندار ہے :bighug:
  7. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    سب سے پہلے تو یہ دیکھئے کہ جیو نے بغیر کسی ثبوت کے یا حامد میر کے بیان کے، نہ صرف آئی ایس آئی پر الزام لگائے بلکہ یہ بھی کہ براہ راست ادارے کے چیف کو اور چند دیگر اعلٰی افسران کو نوکری سے ہٹانے کا مطالبہ بھی پیش کیا۔ وزارتِ دفاع کا مطالبہ بالکل درست ہے کہ اگر محض سپیکولیشن کی بنیاد پر آئی ایس...
  8. قیصرانی

    تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

    وعلیکم السلام محفل پر خوش آمدید :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  10. قیصرانی

    آج کی وڈیو

    چوروں کی کامیابی کا راز ہی یہی ہے کہ وہ بچاؤ کے طریقے سوچ کر رکھتے ہیں۔ یہ تو بتایا نہیں اس نے کہ جیمر کہاں سے ملتا ہے؟
  11. قیصرانی

    وہ ایک شہر!

    نہ جی، فتاوٰی بازی میرے بس سے باہر ہے، بس اوپر کے پیغامات میں اپنا مدعا بیان کر چکا :)
  12. قیصرانی

    وہ ایک شہر!

    اجی حضرت، عشق ہوتا ہے تو ہوتا ہے، یا ہوتا ہی نہیں :) میں تو اس چیز کا قائل ہوں۔ یک در گیر و محکم گیر کی طرح کا محاورہ سمجھ لیجئے۔ محبتیں تقسیم بھی ہو سکتی ہیں اور انہیں ضرب بھی دے سکتے ہیں۔ تاہم اگر غلط جگہ ضرب دی تو وہ تقسیم ہو جاتی ہے اور غلط جگہ تقسیم کی تو پھر ضرب آپ کو لگے گی :)
  13. قیصرانی

    وہ ایک شہر!

    یہ جناب کا حسنِ نظر ہے کہ وہ ہر جگہ دوسروں کو بے وفا قرار دے رہے ہیں :P
  14. قیصرانی

    وہ ایک شہر!

    ہیں جی؟ لاہور جیسے شہر سے بے وفائی کا جرم آپ سے سرزد ہوا، سرِ عام اس کو قبول آپ نے فرمایا، اور نبٹا مجھ سے جائے؟ :)
  15. قیصرانی

    وہ ایک شہر!

    میں نے کب کہا بھلا :) یہ تو حضرت نے اپنے سر سے بات ہٹائی ہے :)
  16. قیصرانی

    وہ ایک شہر!

    بری بات، فاتح بھائی سے پنگا، بالکل بھی نہ چنگا :P
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ٹھاک :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آفس تھا، اور آپ؟
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مانو بلی، کیسی ہیں؟ :)
Top