قیصرانی
لائبریرین
ابھی تک موقع نہیں ملاآپ سانپ بھی نہیں کھاتے؟
ابھی تک موقع نہیں ملاآپ سانپ بھی نہیں کھاتے؟
اتنا اچھا موقع تھا سانپ ہاتھ میں تھاابھی تک موقع نہیں ملا
تجربہ کریں اور پھر نتائج سے آگاہ کریںکہتے ہیں کہ سانپ پکڑنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اسکو دم کی طرف سے پکڑا جائے۔
اب اگر اسکو مارنا ہے تو اسکو گھوما گھوما کر کسی درخت یا دیوار ہر اس کا سر دے مارو۔تو کاٹ بھی نہیں سکے گا ،اور مر بھی جائے گا۔
اللہ بہتر جانے حقیقت کیا ہے؟
سانپ کے مالک کے سامنے یہ کیسے کرتا؟اتنا اچھا موقع تھا سانپ ہاتھ میں تھا
سانپ بہت تیز یا پھرتیلا ہوتا ہے۔ اس لئے آپ کو اس سے بھی تیز ہونا پڑے گا۔ دوسرا یہ کہ کوبرا ٹائپ کے سانپ بہت تیزی سے رخ بدلتے ہیں، ان کی دم ہاتھ مشکل سے ہی آتی ہے۔ اکثر کاٹ بھی لیتے ہیں۔ پکڑنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ لچکدار لکڑی یا لاٹھی ان کی گردن پر یا سر کے پاس رکھ کر سر نیچے دبا دیں، پھر پکڑنا آسان ہو جاتا ہےکہتے ہیں کہ سانپ پکڑنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اسکو دم کی طرف سے پکڑا جائے۔
اب اگر اسکو مارنا ہے تو اسکو گھوما گھوما کر کسی درخت یا دیوار ہر اس کا سر دے مارو۔تو کاٹ بھی نہیں سکے گا ،اور مر بھی جائے گا۔
اللہ بہتر جانے حقیقت کیا ہے؟
یہ کافی لوگوں کا آزمودہ طریقہ ہے۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ جب آپ سانپ کو دم سے پکڑ کر زور کسی دیوار پر دو تین دفعہ دے مارتے ہیں تو اسکی پسلیاں ٹوٹ جاتی ہیں چنانچہ اب وہ رینگ نہیں سکتا۔۔۔بس اب آپنے اسکے بعد یہ کرنا ہے کہ اسکے پیٹ پر گدگدی کریں ۔۔جب وہ ہنسنے لگے تو اسکے منہ میں نسوار ڈال دیں۔۔۔۔کہتے ہیں کہ سانپ پکڑنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اسکو دم کی طرف سے پکڑا جائے۔
اب اگر اسکو مارنا ہے تو اسکو گھوما گھوما کر کسی درخت یا دیوار ہر اس کا سر دے مارو۔تو کاٹ بھی نہیں سکے گا ،اور مر بھی جائے گا۔
اللہ بہتر جانے حقیقت کیا ہے؟
اس کا منہ نہیں سیا، محض دھاگے کو گرہ لگائی تو اسے بھی گرہ لگ گئیسانپ نے صرف سر سوراخ سے باہر نکالا تھا۔اس نے فورا پلاس لے کر خاموشی سے سر کے قریب پکڑ لیا۔اور لے آیا اسکو اپنے دوکان ۔وہاں سوئی دھاگہ لے کر اسکا منہ سی لیا اور بس پھر لوگوں کیلئے سانپ تماشہ بن گیا۔
پھر تو وہ مرجائے گا ایسے بہت سارے تجربات ہم نے کیئے ہوئے ہیں۔یہ کافی لوگوں کا آزمودہ طریقہ ہے۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ جب آپ سانپ کو دم سے پکڑ کر زور کسی دیوار پر دو تین دفعہ دے مارتے ہیں تو اسکی پسلیاں ٹوٹ جاتی ہیں چنانچہ اب وہ رینگ نہیں سکتا۔۔۔ بس اب آپنے اسکے بعد یہ کرنا ہے کہ اسکے پیٹ پر گدگدی کریں ۔۔جب وہ ہنسنے لگے تو اسکے منہ میں نسوار ڈال دیں۔۔۔ ۔
دنیا کا زہریلا ترین سانپ
01 مئی 2014 (00:09)
برزبین(بیورو رپوٹ)آپ نے اکثر مختلف اقسام کے زہریلے سانپوں کے بارے میں توسن رکھا ہوگا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا زہریلاترین سانپ کو نسا ہے؟دنیا کا زہریلا ترین سانپ”انلینڈتائپان“کومانا جاتا ہے۔اسے”مغربی تائپان‘‘ کے نام سے بھی جانا جا تا ہے اور عموماً یہ آسٹریلیا کے مشرقی و سطی علاقے میں پایا جا تا ہے۔اس کاذکر پرانی کتابوں میں ملتا ہے لیکن حالیہ تاریخ میں اسے 1972ء میں دریافت کیا گیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سانپ اگر ایک دفعہ کسی شخص کو کاٹ لے تو اس کے منہ سے نکلنے والازہر 100انسانوں کو مارنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔اس کے ڈسنے کے بعد اگر زخم کا فوری علاج نہ کیا جائے تو 30منٹ سے 45منٹ میں انسان کی موت ہو سکتی ہے۔یہ انتہائی پھرتیلا اور نشانے کا انتہائی پکا ہوتاہے۔عموماً یہ حملہ نہیں کرتا لیکن اگر خطرہ محسوس کرے تو چوکتا بھی نہیں۔لہذا کہا جا سکتا ہے کہ یہ خطرناک ترین سانپ تو نہیں لیکن زہریلا ترین ضرور ہے۔