نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    باقی آدھی میں بھی تو کوئی ترقی نہیں دکھائی دے رہی :)
  2. قیصرانی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    وہاں یہ "سہولت" نہیں ہوتی کہ ایک بندے کے بیان پر پورا محل کھڑا کر دیا جائے :)
  3. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    میں یہ مقابلہ کرتا ہوں کہ سیاستدان، ان کے ماتحت، ان کے گلی محلے کے سیاسی اراکین سے لے کر صدر اور وزیر اعظم تک "فوج ظفر موج" کی اکثریت ایسی ہی ہوتی ہے جیسی میں نے اوپر بیان کی۔ فوج میں آپ دیکھئے تو مقابلہ آسان ہو جاتا ہے۔ تاہم یہ میرا نکتہ نظر ہے آئی ایس آئی نیم فوجی ادارہ کہا جا سکتا ہے لیکن...
  4. قیصرانی

    حامد میر زخمی

    اس لنک پر جنرل حمید گل کے بارے صرف یہ درج ہے آپ شاید لیفٹیننٹ جنرل محمود کا کہنا چاہ رہے تھے؟
  5. قیصرانی

    بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ کمی

    وہی جو اوپر والی پوسٹ میں میں نے اقتباس لیا تھا، وہ والی عوام
  6. قیصرانی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    عین ممکن ہے کہ یو ٹیوب بھی فوج کو بچانے کے لئے بند کی گئی تھی؟
  7. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    دیکھئے بیٹا جی، اس بات سے آپ اتفاق کریں گے کہ فوجیوں کی اکثریت کرپٹ نہیں ہے اور نہ ہی وہ ملک دشمن ہے جبکہ سیاست دانوں کی اکثریت تو کیا بھاری اکثریت نہ صرف نا اہل، کرپٹ اور بدمعاش ہے بلکہ ہر ممکن طریقے سے لوٹ مار کر کھانے کے قائل ہیں دوسری بات یہ ہے کہ فوج بطور ادارہ اپنے ملک کی پالیسی چلاتا ہے،...
  8. قیصرانی

    گرین گروتھ پروگرام کے تحت شجر کاری مہم

    عالمی یوم زمین، اچھی اصطلاح ہے :)
  9. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    اس بارے ذرا مزید روشنی ڈالئے :)
  10. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    کیا یہ الگ سے ایک نسل ہے یا عام نسل کے محض البینو شیر؟
  11. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    اور وہ بھی اس صورت میں جب اس کے اور اس کے ادارے کے خلاف اتنے دن تک اگلے بکواس بھی کرتے رہیں
  12. قیصرانی

    اقتباسات حیرت انگیز قرآن -پروفیسرگیری ملر

    چلئے اگر آپ قرآن پاک کو سائنس کی کتاب سمجھنے پر آمادہ ہیں تو قرآن پاک سے مجھے کلوننگ کا عمل لا کر دکھائیے قرآن پاک میں آسمانوں کی تعداد دیکھئے اور سائنس کے مطابق آسمان کی تعداد دیکھئے اور پھر دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا کر دیکھئے ایسی بے شمار باتیں آپ کو مل جائیں گی کہ سائنس اور قرآن ایک...
  13. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    اگر فوجی کی جان جاتی ہے تو اسے کہا جاتا ہے کہ وہ تنخواہ یا مراعات نہیں لیتا؟ اگر صحافی مرتا ہے تو اس کے لئے یہ استثنا کیوں کہ وہ کیوں مارا گیا؟ اگر سیاست دان مرتا یا مرتی ہے تو اس کے بیٹے یا بیٹی یا شوہر یا بیوی کو فوری طور پر اسی کا عہدہ دے دیا جاتا ہے، کسی فوجی یا جنرل کے مارے جانے پر اس کے...
  14. قیصرانی

    اقتباسات حیرت انگیز قرآن -پروفیسرگیری ملر

    دیکھئے محترم، سائنس کا بنیادی اصول یہ ہے کہ اس میں کوئی بھی بات حرفِ آخر نہیں ہوتی۔ اب آج جو کچھ مطابقت ہے، اگر کل کو وہ غلط ثابت ہوئی تو کیا نتیجہ نکلے گا؟
  15. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    بار بار آپ معزز جرنیل کا لفظ استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ حامد میر جیسے غدار کے ساتھ شریف خاندان جیسے بے غیرت حکمران تو ہنس بول سکتے ہیں کہ دونوں کے مفادات ہی دوسرے ملکوں سے وابستہ ہیں، مگر کسی فوجی سے یہ توقع نہ رکھیئے گا کہ وہ بھونکنے والے کتے کو روٹی بھی ڈالنے جائے گا۔...
  16. قیصرانی

    فرسودہ نظام کو بدلیں؛ شہباز شریف

    بات تو بہت اچھی ہے لیکن ان کی بات پر اب ہنسی آتی ہے کہ کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں۔ بیگم کلثوم نواز کے بارے شاید آج اخبار کی خبر تھی کہ لندن اپنے چیک اپ کے لئے روانہ ہوئی ہیں۔ چھوٹے میاں صاحب نے یہ بیان دیا ہے :(
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پر ایسے یہ فائن تو میں ہوں ہی، پھر کیا فائن کرنا؟ ویسے کر رہی ہوتیں تو بات تھی
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہوا؟ کس بات کا فائن بھلا؟
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، سب فائن :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں؟
Top