نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    حامد میر کا پروگرام جب دیکھا تھا کہ پانی سے گاڑی چل رہی ہے تو مجھے بھی ان پر اعتبار نہیں رہا تھا :)
  2. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    فوٹو شاپ :)
  3. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    جی جناب، یہ خاکسار ہی ہے :) شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ اندر کی باتیں بھی جانتا ہوں جو عوامی سطح پر ڈسکس نہیں کی جاتیں :)
  4. قیصرانی

    Macromedia flash

    الحمدللہ۔ آپ سنائیے :)
  5. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    اس تصویر کی وجہ تسمیہ :)
  6. قیصرانی

    Macromedia flash

    وعلیکم السلام فلیش پر کام کرنا ہے تو شعیب سعید شوبی کراچی ہی ہوتے ہیں :)
  7. قیصرانی

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    یہ بات آپ اپنے حوالے سے کر رہے ہیں کہ الف نظامی کی کسی پوسٹ کا حوالہ دے رہے ہیں؟
  8. قیصرانی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    دیکھئے، چند دن قبل طالبان کی ہٹ لسٹ کے بارے پڑھا تھا کہ حامد میر ان میں پہلے نمبر پر تھا اچھا ایک کام کیجئے کار یا اسی طرح کی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر اپنے کسی دوست کو بٹھائیے، پھر آپ موٹر سائیکل کو اس کے پاس کھڑا کر کے اس پر بیٹھ جائیے۔ پھر دیکھئے کہ آپ کا ہاتھ کہاں ہے یا کس زاویے پر ہے۔ پھر آپ...
  9. قیصرانی

    اقتباسات حیرت انگیز قرآن -پروفیسرگیری ملر

    قرآن کا سائنس یا علم کے بارے ایک ہی عمومی رویہ ہے، تحقیق کرو۔۔۔ متضاد حقائق پر ہمیں بطور مسلمان سوچنے کی ضرورت نہیں ہے کہ حقیقت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ غلط فہمیاں اسی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کہ ہم حقائق کو اپنی مرضی سے منتخب یا رد کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ اسلامی نکتہ نظر سے بھی حق کو جاننے کے بعد اس...
  10. قیصرانی

    اقتباسات حیرت انگیز قرآن -پروفیسرگیری ملر

    اوہو، جنات والا دھاگہ تو اب کوئی اور ہی رنگ اختیار کر جائے گا کہ ایٹمی توانائی جنات کا کرشمہ ہے :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  12. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    اس میں مثال ترکی کی دوں گا کہ اگر سیاست دان سچے دل سے فوج کو ایک طرف کرنا چاہیں تو یہ کام بے حد مشکل سہی، لیکن ناممکن نہیں ہے :)
  13. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    یہاں پرمزاح کی ریٹنگ میں نے محض تنگ کرنے کے لئے دی ہے :)
  14. قیصرانی

    جیو ٹی وی چینل کو بند کریں ، وزارت دفاع کی درخواست

    دیکھئے فوج کی مداخلت کو میں اچھا نہیں کہہ رہا، لیکن جب پانی سر سے گذر رہا ہو تو یہ دیگر ملکی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت کو بہتر طور پر چلائیں، اس میں مقننہ، عدلیہ اور دیگر ادارے آ جاتے ہیں۔ ہمارے ہاں یہ بری روایت ہے کہ فرد واحد کی حکومت ہوتی ہے اور ہم اسے جمہوریت، جمہوری حکومت وغیرہ کا...
  15. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    جینیاتی تبدیلی
  16. قیصرانی

    جنگل لور

    باب 2 لڑکیوں کے ساتھ ہونے کی وجہ سے ڈینسی نے یہ غلط فہمی پال لی کہ ریچھ والے واقعے میں میرا بھی ہاتھ تھا۔ حالانکہ میرا ہاتھ صرف اتنا تھا کہ میں نے کھال کو سینے کے لئے دھاگے کی بجائے موٹی بیل استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ ایک صبح جب میں اپنے دوستوں کو درخت کی ایک شاخ سے جھول کر دوسری تک جانے کا...
  17. قیصرانی

    جنگل لور

    باب 1 ہم چودہ لڑکے لڑکیاں جن کی عمریں آٹھ سے اٹھارہ کے درمیان تھیں، لکڑی سے بنے پل کی دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھے تھے جو کالا ڈھنگی میں دریائے بور پر بنایا گیا تھا اور ہم پوری توجہ سے ڈینسی کی بھوت پریت کی کہانیاں سن رہے تھے۔ سڑک کے درمیان آگ جل رہی تھی جو آس پاس موجود لکڑیاں جمع کر کے جلائی گئی...
  18. قیصرانی

    جنگل لور

    یہاں میں جم کاربٹ کی کتاب Jungle Lore کا ترجمہ پیش کر رہا ہوں۔ چونکہ ترجمہ ابھی شروع کیا ہے تو ٹوٹے ٹوٹے ہو کر پوسٹ ہوگا اس کتاب میں جم کاربٹ نے اپنے بچپن سے لے کر ادھیڑ عمری تک جنگل کی زبان سیکھنے کے بارے بتایا ہے کہ کب کیسے اور کیا سیکھا گیا ہے
Top