باب 7
جیسا کہ میں نے پہلے بتایا، کتاب فطرت کی نہ تو کوئی ابتداء ہے اور نہ ہی انتہا۔ میں کبھی بھی یہ نہیں کہوں گا کہ جنگل کی زبان سے متعلق میں نے سب کچھ جان لیا ہے یا پھر یہ کہ اس کتاب میں اس موضوع پر ماہرانہ رائے موجود ہے۔ تاہم ساری زندگی فطرت کے قریب رہ کر گذارنے اور سیکھنے کے عمل میں جو کچھ...