نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟ :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں اتنی فکر نہیں کیا کرتا کھانے پینے کے معاملے میں۔ لیکن کسی چیز کا عادی ہونا بھی مجھے پسند نہیں۔ ابھی دو ہفتے قبل تک روز کی ایک لیٹر آئس کریم کھاتا رہا ہوں :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے حصے کی ہی کھانی ہے، خود تو وزن کم کرنے کا سوچ رہا ہوں نا :)
  6. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    شکل دیکھیں، ایسا لگتا ہے کہ جوتے زمین کی بجائے اسے پڑ رہے ہیں :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ :)
  8. قیصرانی

    پھر کر دیجئے اسے بھی منظوم :)

    پھر کر دیجئے اسے بھی منظوم :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے بیٹی، آپ کیسی ہیں؟ ایسے موسم میں تو پتہ نہیں آئس کریم کا، البتہ ابھی کافی بریک تھی تو دوسرا مگ چل رہا ہے کافی کا۔ آئس کریم البتہ گھر جا کر ہو سکتی ہے :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔ 11 ڈگری ہے، پہلے اس کے کہ کوئی پوچھ لے :)
  12. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    فکر کے حوالے سے ہمیں اشرف المخلوقات انسان ہی رہنا چاہئے، جانور بن کر سوچنے سے ہی شدت پسندی اور دیگر نیچ حرکات جنم لیتی ہیں :)
  13. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    پنڈ کی مٹیار لگ رہی ہے، صحت مند بھی اور موٹی بھی :P کیسے برادر لئیق احمد :P
  14. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

    اگر آپ فیس بک پر میرے دوستوں میں شامل ہوتیں تو میں کبھی کا دیکھ چکا ہوتا۔ مگر چونکہ یہ "اگر" آ چکا ہے تو براہ کرم کاپی پیسٹ کر دیجئے :)
  15. قیصرانی

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 4

    اوہو، لگتا ہے کہ آپ نے پنڈ کی مٹیار کے نام پر صرف فلم سٹار صائمہ اور فلم سٹار انجمن کو دیکھ رہا ہے :daydreaming:
  16. قیصرانی

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 4

    مدد کہ اس کا کام تمام کرانے کو؟ :)
  17. قیصرانی

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 4

    اور ابھی تو ویلنٹائن کے موقع پر ویلنٹائن سے اس نے چاکلیٹ وغیرہ بھی کھانے ہیں۔ میری مانیں تو دروازے چوڑے کرا لیں ابھی سے :)
  18. قیصرانی

    باغیچے سے سورج کی حیرت انگیز تصاویر

    فوٹوگرافی کے نکتہ نظر مجھے یہ تصویر انتہائی کمال لگی، کہ بیک گراؤنڈ میں ستارے ویسے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ سورج کی روشنی کو انتہائی مدہم کر کے دکھایا گیا ہے :)
  19. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    برادرم، کیا شریعت کا نفاذ عوام الناس کے لئے ہوتا ہے یا حکمرانوں کے لئے بھی؟ اگر حکمران یہ سب کچھ عیاشیاں کر کے بھی شریعت کو بائی پاس کرتے رہیں تو عوام الناس میں نہ صرف بادشاہت بلکہ اسلام، اسلامی شریعت اور اسلامی قوانین کے خلاف بھی نفرت پیدا ہونا عین فطری عمل ہے۔ اسی کا تذکرہ ہو رہا ہے :)
  20. قیصرانی

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 4

    ارے بھئی بھتیجی، یہ "ان" کی ہیر ہے نا :)
Top