محفل پر خوش آمدید
چونکہ آپ ایک ٹی وی چینل کے نام سے آئے ہیں، کیا یہ بات واضح کر سکیں گے کہ اس سے آپ کا کیا تعلق ہے؟ یعنی ذاتی پسندیدگی کی بناء پر یہ نام رکھا یا آپ اس ٹی وی چینل سے وابستہ ہیں؟
یہ صرف بصری دھوکہ ہے کہ جب آپ کو افق دکھائی نہ دے تو پہاڑیوں کی بناوٹ کی وجہ سے آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا۔ آپ کوشش کیجئے کہ بوتل میں پانی کی سطح دیکھ کر اندازہ کیجئے کہ ڈھلوان واقعی اسی طرف ہے جس طرف گاڑی بڑھ رہی ہے :)
سلطان کی بیٹی کی شادی پر اٹھنے والے اخراجات کا ایک اندازہ 20 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔ بادشاہ کے پاس 1000 کمروں کا محل ہے۔ لگژری کاروں کا دنیا کا سب سے بڑا فلیٹ اسی کے پاس ہے۔ اس کے باوجود اگر اسلام کا نفاذ ہو رہا ہے تو عوام پر؟ کوئی اسلام پسند مجھ جیسے کوڑھ مغز کو ذرا اس بات کی افادیت سمجھائے کہ...
دیکھئے، برونائی کا سیاسی منظر دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ یہ محض ایک لالی پاپ ہے جو بادشاہ کی طرف سے عوام کو دیا گیا ہے۔ بادشاہ کے چھوٹے بھائی کی عیاشیوں کا تذکرہ ہو یا پھر بادشاہ کی ذاتی ملکیت کا، اب ان پر بھی انگلیاں اٹھنے لگ گئی ہیں کہ کس وجہ سے بادشاہت کے پاس دولت کا ارتکاز ہے؟ کچھ عرصہ...
برادرم، آپ ایک کیس سیناریو دیکھئے
میں جلی طور پر لکھ کر اعلان کرتا ہوں کہ آج سے، جو بھی چوری کرے گا، اس کے ہاتھ کاٹے جائیں گے، زنا کی صورت میں کوڑے اور سنگساری، صورت کے مطابق، وغیرہ وغیرہ۔ پھر آخری سطر پر انتہائی چھوٹے حروف میں یہ درج کر دیتا ہوں کہ یہ قوانین میرے یا میرے خاندان پر لاگو نہیں ہوں...
اس تکنیک میں روشنی کے ماخذ کو چھپا دیا جاتا ہے۔ سورج جب اتنا کم روشن دکھائی دیا تو اس کے سامنے سے گذرنے والا جہاز اس سے بھی کم روشن دکھائی دے گا۔ اس لئے جہاز تو ہے لیکن دکھائی بطور سایہ دے رہا ہے :)
افریقی سوانا کی بہت عمدہ تصویر :)
کچھ دن قبل نائٹ فوٹوگرافی کے بارے ایک وڈیو دیکھی تھی کہ تاحد نگاہ، رات کی گہری تاریکی میں بھی اب فلمبندی کی جا سکتی ہے اور بہت عمدہ رزلٹ آتا ہے :)
مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آ سکی کہ چپراسی بھرتی ہونے کے لئے نہ صرف تعلیم یافتہ بلکہ مزید شرائط کا بھی پابند ہونا پڑتا ہے، قانون سازی کا کام وہ لوگ کیسے کر رہے ہیں جو یا تو انگوٹھا چھاپ ہیں یا جن کی اہلیت ہی نہیں؟