نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اگر دوائی نہیں لینا چاہ رہیں تو سیاست یا مذہب کے زمرے کا چکر لگا لیجئے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کوئی دوائی لی؟
  3. قیصرانی

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    آپ نے درست کہا۔ اللہ نے اس بچی کو بچایا لعنت ہے ایسے بندے پر جس نے 7 بچوں کے ساتھ بدفعلی کی :(
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟ :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہوا تیز ہو یا پھر نمی، تو پھر 10 ڈگری پر بھی جیکٹ کی ضرورت پڑتی ہے :)
  6. قیصرانی

    تاسف ظلِ ہما کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    پتھر :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پانچ ڈگری اور جیکٹ؟ نمی اور ہوا کا کیا حال ہے؟
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، اختتامِ ہفتہ ہے اور آرام کر رہا ہوں :)
  10. قیصرانی

    ممتاز مفتی بلقیس کا طوطا۔۔۔

    شیئرنگ کا شکریہ :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ :)
  12. قیصرانی

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    میں نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیا ہے۔ اس کا جواب یہ مل رہا ہے۔ ذرا سوچئے کہ اگر یہ "غلطی" مجھ سے ہوتی تو توہینِ قرآن کا کیس تو کہیں نہیں گیا تھا اور قتل کے فتوے بھی مفت میں جاری ہوتے رہتے ہیں تاہم آپ اپنی رائے میں آزاد ہیں اور میں اپنی رائے میں۔ ہم ایک دوسرے کو اپنی بات نہیں سمجھا سکتے، اس لئے آپ...
  13. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    محفل پر خوش آمدید :)
  14. قیصرانی

    گدھوں کی فیورٹ خوراک کیا ہوتی ہے؟ ہمارے ہاں تو بے چارے برسیم یا جو کچھ بھی مل جائے، کھا لیتے ہیں :(

    گدھوں کی فیورٹ خوراک کیا ہوتی ہے؟ ہمارے ہاں تو بے چارے برسیم یا جو کچھ بھی مل جائے، کھا لیتے ہیں :(
  15. قیصرانی

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    اپنی فوٹوگرافی تو شیئر کیجئے :) کس طرح کی فوٹوگرافی پسند کرتے ہیں، مناظر کی، انسانوں کی، جانوروں کی یا پھر مائیکرو یا کس نوعیت کی :) اپنے زیرِ استعمال کیمرے پر بھی روشنی ڈالئے :)
  16. قیصرانی

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    تھری ڈی سٹوڈیو میکس کھوتا اوہ سوری، کھوتے دا پتر یعنی سرائیکی میں "کھتوڑا" ویسے اس کے کھر میلے اور فرش صاف ہے :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں۔ یہ ایک عام ٹرینڈ ہو رہا ہے اب۔ بہت سارے نئے اراکین بتاتے ہیں کہ وہ لمبے عرصے سے محفل کا مطالعہ کر رہے ہوتے ہیں۔ اس طرح وہ محفل کی عادات، زمرے اور دیگر چیزوں سے بخوبی واقف ہوتے ہیں اور پہلے دن سے ہی اجنبیت نہیں محسوس کرتے :angel:
  18. قیصرانی

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    فوٹوگرافی کہ گدھے پالنا کہ کراٹے؟ :idontknow:
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مجھے اچھا لگا کہ ایک نئے رکن نے آتے ہی اچھی شمولیت دی۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ اب نئے اراکین براہ راست اپنا تعارف دیتے ہیں اور وہ بھی درست زمرے میں۔ اردو بے داغ لکھتے ہیں۔ امید ہے کہ ان سے محفل میں مزید ترقی ہوگی :)
  20. قیصرانی

    تعارف میں گدھے پالتا ہوں

    تصویر غائب ہے، لنک عنایت کیجئے :)
Top