نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی

    پورا سچ بولنا دنیا میں شاید ہی کہیں آسان ہو :)
  2. قیصرانی

    آرٹی فیشل تصاویر

    میں نے اسی لئے تصویر لگا دی کہ میں کس تصویر کی بات کر رہا ہوں :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ :)
  4. قیصرانی

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    مجھے تو یہ بات بری لگی کہ میرے علم کے مطابق یہ سورہ فرقان کی آیت 63 کے ایک حصے کا مفہوم ہے کہ جاہلوں سے الجھنے کی بجائے سلام کر کے چل دو، کو کھسیانی بلی کھمبا نوچے کہا جا رہا ہے تاہم اگر یہ بات غلط ہے تو بتائیے کہ قرآن میں ایسا کچھ نہیں لکھا، میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کوئی ویکسی نیشن نہیں ہو سکتی؟
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    Thats the spirit :-)
  7. قیصرانی

    آرٹی فیشل تصاویر

    یہ تصویر دیکھئے https://www.dropbox.com/s/3mztoxilnuuxijn/200yc13.jpg
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پولن الرجی کہ ویسے ہی شوقیہ؟ :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، میں ٹھیک ٹھاک :) پھر آئس کریم میں کھا لیتا ہوں :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مانو بلی؟ :)
  11. قیصرانی

    آرٹی فیشل تصاویر

    انگریزی کی کتاب بائیں جانب سرورق رکھتی ہے جبکہ اردو کتاب میں یہ دائیں جانب ہوتا ہے۔ دوسرا سائے کو میں نے سیدھے پیمانے سے دیکھا ہے کہ وہ بالکل سیدھا نہیں :)
  12. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    یہ بات پہلے بھی میں اور arifkarim دونوں ہی کر چکے ہیں :)
  13. قیصرانی

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    میں نے اوپر وضاحت کر دی ہے :)
  14. قیصرانی

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    آپ کو علم ہوگا کہ قالو سلاما میرا قول نہیں ہے۔ شاید آپ یہ بھی جانتے ہوں کہ یہ کہاں سے اخذ کیا گیا ہے۔ اگر آپ اس بات کو کھسیانی بلی کھمبا نوچے کہنے پر تلے ہوئے ہیں تو میرا جواب تو کچھ بھی نہیں اس کے آگے :)
  15. قیصرانی

    برونائی دارالسلام میں اسلامی شرعی قوانین کا نفاذ

    اسی بات پر تو شروع سے اختلاف ہو رہا ہے کہ یہ قوانین بنائے ہی عوام کے لئے گئے ہیں۔ آپ آج کل غور سے نہیں پڑھ رہے :)
  16. قیصرانی

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    جزاک اللہ۔ اصل مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جب دین کی تعلیم کو ہم پیسہ کمانے کا ذریعہ بننے دیتے ہیں۔ دین کی تعلیم کے سلسلے میں نہ تو اللہ کے نبی ص نے اور نہ ہی ان کے صحابہ نے پیسے کمائے۔ پھر آج کل اسلام میں ایسا نیا آ گیا ہے کہ ہم نے مستقل تنخواہ دار دین کے عالم پال لئے ہیں؟
  17. قیصرانی

    دیوانوں سے پہلے اسلام لکھنا لازمی ہے کیا؟ :)

    دیوانوں سے پہلے اسلام لکھنا لازمی ہے کیا؟ :)
  18. قیصرانی

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    کہتے ہیں کہ کمینے سے بحث کرنے کے لئے اس سے زیادہ کمینگی دکھانی پڑتی ہے جو میرے پاس نہیں۔ اس لئے آپ جیتے۔ اللہ آپ کا خاتمہ آپ کے اسی ایمان پر کرے :)
  19. قیصرانی

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    جاہل سے بحث کی بجائے اسے سلام کر کے اپنا راستہ لے لیتے ہیں السلام علیکم
  20. قیصرانی

    اپیل۔ تاریخی قرطبہ مسجد کو مکمل گرجا بننے سے بچانے کے لئے پٹیشن سائن کیجئے۔

    مستنصر حسین تارڑ کی کتاب، اندلس میں اجنبی میں بھی شاید اس پر اچھی معلومات ہیں :)
Top