جہاں تک مجھے علم ہے، قتل کے بدلے، شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا کرنا اور ایک اور صورت ہے، زمین پر فساد برپا کرنا، ان تین صورتوں میں سزائے موت دی جاتی ہے
قتل کا بدلہ قتل، شادی شدہ ہوتے ہوئے زنا کرنا وغیرہ ساری ایک طرح سے فکسڈ صورتیں ہیں لیکن اصل مسئلہ تب پیدا ہوتا ہے جب زمین پر فساد برپا کرنے کے...