میں عکس کی نہیں، سائے کی بات کر رہا ہوں۔ کتب کو ایک دوسرے پر ترچھا رکھا گیا ہے۔ لیکن اوپری جانب دیکھئے کہ جہاں سایہ بن رہا ہے، وہ ہموار نہیں ہے۔ یوں سمجھئے کہ دوسری پوسٹ کی دوسری تصویر میں اوپر والی کتاب پر جہاں ساقی لکھا ہے، اس کے دائیں جانب والا سایہ ہموار نہیں ہے، یعنی سیدھی لکیر نہیں ہے،...