ابھی میں نے اپ ڈیٹ کیا ہے تو کروم میں مسئلہ نہیں محسوس ہوا۔ دیکھتے ہیں کہ کب تک ایسا رہے گا
دوسری بات یہ بھی عجیب ہے کہ سعود بھائی نے ایک جگہ ذکر کیا تھا کہ کچھ وقت سے سرور پر بار بار لوڈ بڑھ جاتا ہے۔ اگر سرور پر لوڈ بڑھنے کی وجہ سے یہ ہوتا ہو تو دیگر ویب براؤزر پر بھی یہ مسئلہ ہونا چاہئے؟...