نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب :)
  2. قیصرانی

    یہودی کا کارنامہ جو اسرائیل میں سنہرے لفظوں میں لکھا جائے گا

    میں نے بھی آج یہ خبر پڑھی تھی۔ وڈیو تو دیکھنے کا وقت نہیں ہے، آپ براہ کرم کچھ خلاصہ دے دیں
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جناب۔ مزاج بخیر؟ :)
  4. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کنڈل کا فائدہ یہ ہے کہ اس میں سکرین کے پیچھے روشنی نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے میں بغیر کسی وقفے کے 4 سے 8 گھنٹے تک بھی مسلسل مطالعہ کر لیتا ہوں اور نہ تو سر درد ہوتا ہے اور نہ ہی آنکھوں پر بوجھ۔ Backlit سکرین جیسا کہ بلیک بیری یا ٹیبلٹ ہوتے ہیں، ان پر زیادہ دیر تک پڑھنا مشکل ہوتا ہے
  5. قیصرانی

    مانسہرہ: ریپ کے ملزمان کا پولیس ریمانڈ

    بحث نہ کیجئے سید بادشاہ، ورنہ کچھ مراسلے قبل تو ایک آیت کے ترجمے والی پوسٹ کا مضحکہ اڑایا گیا ہے اور اس کی تاویل بھی دیگر احباب دے چکے ہیں۔ آپ تو پھر بھی انسان ہیں :)
  6. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کنڈل ایمازن والوں کی پیشکش ہے۔ اس کے کئی سائز اور کئی خصوصیات ماڈل کے حساب سے کم یا زیادہ ہوتی رہتی ہیں۔ عام طور پر کئی ماڈل صرف ریاست ہائے متحدہ کے لئے اور کئی ماڈل ایسے ہیں جو برطانیہ کے لئے ہی بیچے جاتے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل شپنگ کے لئے یہ ماڈل بیچا جاتا ہے۔ اس کی قیمت 139 ڈالر ہے۔ ایمازن والے...
  7. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کنڈل پر اردو کی کتب نہیں ملتیں۔ پی ڈی ایف ہو تو پھر الگ بات ہے :)
  8. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج اپنے کنڈل کو دو ماہ بعد پہلی بار چارج کیا ہے کہ لندن ٹرپ کے بعد سے استعمال ہی نہیں ہوا تھا اور بیٹری ختم ہو رہی تھی۔ اب شاید کچھ پڑھوں :)
  9. قیصرانی

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    فی الوقت میں کئی منصوبوں میں کام کر رہا ہوں۔ تاہم اگر پروسیسنگ یا کوئی ایسی مدد چاہئے ہو جو میں کر سکوں تو بلا تکلف بتا دیجئے گا کہ میں ہر منصوبے کو ایک خاص وقت ہی دیتا ہوں اور ان منصوبوں کی اکثریت فار ایور کی سی ہے کہ انہیں سے عارضی طور پر وقت نکالا جا سکتا ہے :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو عمل کیجئے :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے ہاں بھی کل تک درجہ حرارت دس ڈگری سے کم تھا لیکن ابھی متوقع ہے کہ 22 سے اوپر چلا جائے گا اور عین ممکن ہے کہ 30 ڈگری بھی ہو جائے، جو ایک نیا ریکارڈ ہوگا اس ماہ کے لئے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہوا میں نمی زیادہ ہو یا تیز ہوا چل رہی ہو، تو وہ درجہ حرارت جو ہمارے جسم کو محسوس ہوتا ہے، باہر کے درجہ حرارت کی نسبت فرق ہوتا ہے۔ جیسے تیز گاڑی کے ہاتھ باہر نکالیں تو ٹھنڈ سی لگتی ہے۔ اسی طرح اگر 10 ڈگری ہو اور تیز ہوا چل رہی ہو تو ہماری جلد کو عین ممکن ہے کہ وہ صفر درجے کے آس پاس محسوس ہو :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں جیہ :)
  14. قیصرانی

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں۔ متفرق اوقات

    م کی کمی پوری کر رہا تھا :)
  15. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    میں نے پتھر کہا ہے، سنگِ مرمر نہیں :)
Top