نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    ثلث اللیل کیا ہوتا ہے؟ مجھے تو یہ طلوع آفتاب کا منظر لگ رہا ہے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سوال کا جواب مل گیا ہے نا :) میں تو ابھی گھر واپس پہنچا :)
  3. قیصرانی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    ایف فائیو یعنی F5 کا بٹن :P
  4. قیصرانی

    نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی

    اور بھی بہت سارے ممالک شامل سمجھئے :)
  5. قیصرانی

    سوڈان: خاتون کو ترکِ اسلام پر پھانسی کی سزا

    یہ ایک محفلین کا فقرہ کوٹ کیا تھا کہ میرے سوال پر کہ مسلمانوں کو اگر دوسرے ممالک میں تبلیغ کی اجازت ہے تو دوسروں کو یہ سہولت کیوں نہ دی جائے۔ اس سوال کا جواب یہ تھا کہ اسلام چونکہ سب سے اعلٰی و برتر مذہب ہے، اس لئے یہ ہمارا حق ہے :)
  6. قیصرانی

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

    ابھی جہانزیب بھائی کے مراسلے سے پتہ چلا ہے کہ اللہ پاک نے انہیں ایک پیاری سی بیٹی سے دسمبر 2013 میں نوازا ہے۔ ہماری طرف سے انہیں بہت بہت مبارکباد ہو اللہ پاک بچی کی عمر دراز کریں اور آسانیاں پیدا فرمائیں :)
  7. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سکرین کے اوپر ایک تہہ میں شاید آپٹک فائبر لگی ہوتی ہے جو اوپر سے روشنی کو سکرین پر پھینکتی ہے۔ ایسے ہی جیسے آپ مطالعہ کرتے وقت روشنی کے ماخذ کو اپنے پیچھے رکھیں
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ کچھ تفصیلات بتائیں تو دھاگہ بھی کھول دیا جائے مبارکباد کا :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیا بہت طویل فہرست تھی؟ :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اہا، وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں جناب؟ بہت بہت مبارک :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    معلوماتی :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور وجہ؟
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ بلڈ پریشر اب کیسا ہے؟ :)
  14. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کنڈل کی میموری عموماً دو یا چار جی بی ہوتی ہے۔ آپریٹنگ سسٹم نکال کر دو جی بی میں سے تقریبا سوا جی بی جبکہ چار جی بی کی صورت میں تین اور ساڑھے تین جی بی کے درمیان ملے گی۔ اسی مناسبت سے پی ڈی ایف کا حجم چن سکتے ہیں۔ میں نے اپنی ترجمہ شدہ شکاریات کی کتب کو یونی کوڈ فائل سے پی ڈی ایف میں بدلا ہے تو...
  15. قیصرانی

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ :)
  16. قیصرانی

    یہودی کا کارنامہ جو اسرائیل میں سنہرے لفظوں میں لکھا جائے گا

    یہ ایک صحافی بلال قطب کے الفاظ ہیں ایک فرد کے بارے، جن سے ملاقات ہوئی تھی اور وہ بندہ بتا رہا تھا کہ وہ 18 سال ڈی آئی خان کی مسجد میں امامت کراتا رہا ہے، جبکہ وہ یہودی ہے اسی سے متعلق بھی بتایا ہے کہ ڈاکٹر اسرار احمد برطانیہ ایک جگہ گئے جہاں عراقی انداز میں تلاوت ہو رہی تھی بہت خوبصورت، جبکہ وہ...
  17. قیصرانی

    یہودی کا کارنامہ جو اسرائیل میں سنہرے لفظوں میں لکھا جائے گا

    وڈیو دیکھی ہے لیکن اس بارے معلومات کا انتظار ہے کہ واقعی ایسا ہے بھی کہ نہیں۔ انگریز دور میں تو یہ بات سنی تھی کہ وہ انگریزوں کو مدرسے کے طالبعلم یا مدرس بنانے کی تربیت دیتے تھے جن کا بنیادی کام فساد پیدا کرنا ہوتا تھا۔ البتہ یہ خبر ابھی تحقیق طلب ہے
  18. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کالج لائف میں میں ارتکاز توجہ کے مسائل سے دوچار رہا ہوں۔ مجھے یاد ہے کہ ایف ایس سی میں میں سارا دن نوٹس لے کر بیٹھتا تھا اور ایک صفحہ بھی مجھ سے نہیں پڑھا جاتا تھا۔ ایف ایس سی میں میں نے 5 سال لگائے تھے۔ ایک وقت ایسا آیا کہ پھر میں نے اپنا مسئلہ خود ہی حل کیا اور اب جو کچھ چاہوں، الحمدللہ، آسانی...
Top